Thu Jun 25 2020 19:20:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:20:14 -07:00
parent 9c4de74786
commit b7106f2e54
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
13/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 اگر کسی مرد یا عورت کے سر میں یا داڑھی میں داغ ہو ۔ \v 30 توکاہِن اس داغ کاملا حظہ کرے۔اگر وہ دیکھنے میں جلد سے نیچا ہواوراس میں کوئی زردباریک بال ہوتو کاہن اسے ناپاک قرار دے ۔کیونکہ یہ سعفہ سر یاداڈھی کاکو ڑھ ہے

1
13/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 اگر وہ دیکھے کہ وہ جلد سے نیچا نہیں مگر اس کے بال بھی سیاہی پر نہیں پر رہے توکاہن سعفہ کے مریض کو سات دن تک نظر بند رکھے ۔

1
13/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 اورساتویں دن پھر اس کاملاحظہ کرے تو اگر سعفہ پھیلا نہیں اوراس میں کوئی زرد بدل نہیں ۔اور سعفہ دیکھنے میں جلد سے نیچا نہیں۔ \v 33 تواس کے بال مونڈے جائیں ۔مگر سعفہ کی جگہ کے بال نہ مونڈے جائیں اورکاہن اسے اورسات دن تک نظر بند رکھے ۔

1
13/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 توساتویں دن کاہن سعفہ والے کاملاحظہ کرے ۔تواگر سعفہ جلد میں پھیلا نہیں اوروہ دیکھنے میں چمڑے سے نیچا نہیں تو کاہن اسے پاک قرار دے۔تب وہ اپنے کپڑے دھوئےاوروہ پاک ہوگا۔

1
13/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 لیکن اگر اس کے پاک قرار دئیے جانے کے بعد سعفہ چمڑے میں پھیل جائے \v 36 تب کاہن اس کاملاحظہ کرے اگر سعفہ چمڑے میں پھیل گیاہے ۔تودکاہن زردبال نہ ڈھونڈے کیونکہ وہ ناپاک ہے ۔ \v 37 اگر اس نے دیکھا کہ سعفہ ٹھہر گیا ہے اوراس میں کالے بال اگ آئیں تووہ سعفہ سے اچھا ہوگیا۔وہ پاک ہے کاہن اسے پاک قرار دے

View File

@ -191,6 +191,11 @@
"13-18",
"13-21",
"13-24",
"13-26"
"13-26",
"13-29",
"13-31",
"13-32",
"13-34",
"13-35"
]
}