Thu Jun 25 2020 19:18:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:18:13 -07:00
parent 684ad1df27
commit 9c4de74786
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
13/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 اوراگر کسی کے بدن کے چمڑے پرپھوڑاتھااوروہ اچھا ہوگیا۔ \v 19 اورپھوڑا کی جگہ میں سفید ابھری ہوئی جگہ یاچمکتاہوا داغ سرخی مائل ہوتو وہ کاہن کو دکھایاجائے۔ \v 20 پس اگر کاہن دیکھے کہ وہ جگہ چمڑے سے نیچی ہے ۔اور اس کے بال سفید ہوگئے ہیں ۔تو کاہن اسے ناپاک قرار دے ۔کیونکہ یہ کو ڑھ کی بلاہے ۔جو کہ پھوڑا میں پیدا ہوئی۔

1
13/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اوراگر کاہن دیکھے ۔کہ اس کے بال سفید نہیں ہوئے اوروہ چمڑے سے نیچی نہیں اوراس کاسیاہ سارنگ ہے تو کاہن اسے سات دن تک نظر بند رکھے۔ \v 22 تب اگر وہ چمڑے پر پھیل گیا ہو تواسے ناپاک قرار دے کہ یہ برص ہے ۔ \v 23 اگروہ چمکتاہوا داغ اپنی جگہ پرٹھہراہو۔اورنہیں پھیلا۔تویہ پھوڑے کاداغ ہے کاہن اسے پاک کہے ۔

1
13/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 اگرکسی کے بدن کاچمڑاآگ سے جل گیاہواور جلنے کاداغ چمکتا ہواسفید ی مائل بہ سرخی یاسفیدی ہو۔ \v 25 تو کاہن اسے ملاحظہ کرے۔اگر چمکتے ہوئے داغ میں بال سفید ہوگئےہوں۔اوروہ دیکھنے میں جلد سے نیچا معلوم ہو۔تویہ کوڑھ ہے ۔جو داغ میں پیدا ہوا۔توکاہن اسے ناپاک قرار دے ۔کیونکہ یہ برص کی بلاہے ۔

1
13/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 لیکن اگر کاہن دیکھے کہ چمکتے ہوئے داغ میں بال سفید نہیں اوروہ جلد سے نیچے نہیں اوراس کارنگ سیاہ سا ہے توکاہن اُسے سات دن تک نظر بند رکھے۔ \v 27 اور ساتویں دن کاہن اس کاپھر ملاحظہ کرے۔اگر وہ جلد میں پھیل گیاہے تواسے ناپاک کہے۔کہ یہ کوڑھ کی بلا ہے۔ \v 28 اور اگر وہ چمکتا ہواداغ اپنی جگہ پر ہی ٹھہر اہو۔اورچمڑے میں نہیں پھیلا اوراس کارنگ سیاہ ساہو تو یہ جلنے کاروم ہے ۔کاہن اسے پاک قرار دے کیونکہ یہ جلنے کاداغ ہے ۔

View File

@ -186,6 +186,11 @@
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-12"
"13-12",
"13-15",
"13-18",
"13-21",
"13-24",
"13-26"
]
}