Thu Jun 25 2020 19:16:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:16:13 -07:00
parent 9cb3bde2b1
commit 684ad1df27
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
13/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اوراگر اس کے پاک قرار دینے کےلئے کاہن کے ملاحظہ کے بعد پپڑی اس کی جلد میں پھیل گیاہو تو وہ کاہِن کو پھر دکھایاجائے۔ \v 8 تواگر کاہن دیکھے کہ پپڑی چمڑے میں پھیل گیاہے تو وہ اسے ناپاک قرار دے کہ یہ برص ہے

1
13/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اگرکسی شخص کو کوڑھ کومرض ہو۔توہ کاہِن کے پاس لایا جائے۔ \v 10 توکاہن اس کا ملاحَظہ کرے اورجب چمڑے میں سفید ورم ہو۔اوراس سے بال سفید ہوگئے ہوں ۔اورورم کی جگہ میں زندہ گوشت ہو۔ \v 11 تویہ اس کے بدن کے چمڑے میں پرانابرص ہے ۔تب کاہن اسے ناپاک قرار دے اوراسے نظر بند نہ کرے ۔کیونکہ وہ ناپاک ہے

1
13/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اوراگر برص جلد پرنمودار ہواور مریض کے بدن کو سر سے لیکر پاؤں تک سب کو کاہِن کی نظر میں آتاہے ۔چھپائے \v 13 توکاہِن اس کاملا حظہ کرے اوراگر برص نے اس کے سارے بدن کو چھپایا ہے تووہ مریض کو پاک قرار دے ۔کیونکہ وہ سار ا سفید ہوگیا ہے ۔تو وہ پاک ہے \v 14 لیکن جس روز اس میں کچا گوشت ظاہر ہو۔وہ ناپاک ہوگا۔

1
13/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 جب کاہِن زندہ گوشت دیکھے تواسے ناپاک قراردے۔کیونکہ زندہ گوشت ناپاک ہے اوریہ برص ہے ۔ \v 16 اوراگر زندہ گوشت پھر کر سفید ہوجائے تووہ کاہن کے پاس آئے۔ \v 17 پس اگر کاہن دیکھے کہ مرض کی جگہ سفید ہوگئی ہے ۔تو مریض کو پاک قراردے ۔کیونکہ وہ پاک ہے ۔

View File

@ -183,6 +183,9 @@
"13-title",
"13-01",
"13-03",
"13-05"
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-12"
]
}