Sun Jun 28 2020 19:10:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:10:40 -07:00
parent 6d393992ae
commit ee2e81ea8e
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
26/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 اوراس پربھی اگرتم عاجزی نہ کروگے اورمیرے خلاف چلو گے ۔ \v 28 تو میں بھی غضب سے تمہارے خلاف چلوں گااورتمہارے گناہوں کے لئے سات گنا تمہیں تنبیہہ دوں گا۔

1
26/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 تب تم اپنے بیٹوں کاگوشت کھاؤگے ۔اوراپنی بیٹیوں کاگوشت بھی کھاؤ گے۔ \v 30 اورمیں تمہاری اونچی جگہوں کاڈھادوں گااورتمہاری آفتابی مورتوں کو توڑوں گا۔اورتمہاری لاشوں کو تمہارے بتوں کی لاشوں پرپھینکوں گا۔اورمیرا جی تم سے نفرت کرے گا

1
26/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 اورمیں تمہارے شہروں کو ویران کروں گا۔اورتمہارے مقدسوں کو اجاڑدوں گااورتمہاری عمدہ خوُشبوؤں کی بونہ سُونگھوں گا۔ \v 32 اورمیں زمین کو ویرانہ کو چھوڑوں گااورتمہارے دشمن جو وہاں رہتے ہیں ۔اس پرحیران ہوں گے ۔ \v 33 اورمیں غیرقوموں کے درمیان تمہیں پراگندہ کروں گااورتمہارے تعاقب میں تلوارکھِنچوں گاتوتمہاری زمین ویران اورتمہارے شہراجاڑہو جائیں گے ۔

1
26/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 تب زمین اپنے سبتوں کاآرام پائے گی ۔جتنے دنوں تک کہ وہ ویران رہے ۔اورتم اپنے دشمنوں کی زمین میں ہوگے ۔تب زمین آرام کرے گی ۔اوراپنے سبتوں کا خط اٹھائے گی۔ \v 35 و ہ اپنی ویرانی کی مدت تک آرام کرے گی ۔وہ آرام جو تم نے اپنے سبتوں میں اسے نہ دیا۔جس وقت کہ تم اس میں رہتے تھے۔ \v 36 اورتم میں سے جودشمنوں کے ملکوں میں بچ رہیں گے ۔میں ان کے دلوں میں بے ہمتی پیدا کروں گایہاں تک کہ پتے کے ہلنے کی آواز سے وہ ڈریں گے اورایسا بھاگیں گے ۔جیسا تلوار سے بھاگتے ہیں اوروہ گر جائیں گے جب کہ کوئی ان کا پیچھا بھی نہیں کرتاہوگا۔

View File

@ -408,6 +408,10 @@
"26-18",
"26-21",
"26-23",
"26-25"
"26-25",
"26-27",
"26-29",
"26-31",
"26-34"
]
}