Sun Jun 28 2020 19:08:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:08:40 -07:00
parent 6f946d25bd
commit 6d393992ae
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
26/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 تومیں بھی تم سے یہ کروں گاکہ میں تم پر خوف اوربیماری اورتپ کو غالب کروں گا۔جس سے آنکھیں فنا ہوجائیں اورجانیں برباد ہوں۔اورتم اپنے بیج بے فائدہ بووگے ۔کیونکہ تمہارے دشمن اسے کھائیں گے۔ \v 17 اورمیں اپناچہرہ تمہارے خلاف کروں گا۔توتم اپنے دشمنوں کے سامنے سے شکست پاؤگے۔اورتمہارے کینہ ورتم پررکھنے والے کریں گے اورتم بھاگ جاؤگے ۔حالانکہ کوئی تمہاراپیچھا بھی نہیں کرتاہوگا۔

1
26/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 پھربعد اس کے اگرتم میری فرمانبرداری نہ کرو گے تومیں تمہارے گناہوں کی سات گنا تنبیہہ بڑھاؤں گا۔ \v 19 تب میں تمہارے زور کی شیخی توڑدُوں گا۔اورتمہارے آسمان کو لوہے کی طرح اورتمہاری زمین کوپیتل کی مانِند کردوں گا۔ \v 20 اورتمہاری قوتیں بے فائدہ خرچ ہوں گی ۔کیونکہ زمین اپنا حاصل نہ دے گی اورزمین کے درخت پھل نہ لائیں گے ۔

1
26/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اوراگر تم میرے خلاف چلو گے اورمیری سننا نہ چاہو گے ۔تو میں تمہارے گناہوں کے لئے سات گنابلائیں تم پر بڑھاؤں گا۔ \v 22 اورمیں جنگل کے درندے تم پر بھیجوں گا۔تووہ تمہیں بے اولاد کریں گے ۔اورتمہارے چوپایوں کو پھاڑیں گے اورتمہیں کم تعداد کردیں گے توتمہارے رستے سنسان ہوجائیں گے۔

1
26/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 اوراگر تم اس سے نہ سُدھر واورمیرے خلاف چلو ۔ \v 24 تومیں بھی تمہارے خلاف چلوں گا۔اورتمہارے گناہوں کے لئے سات گناتمہیں ماروں گا۔

1
26/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 میں تم پرتلوار لاؤں گا۔جو میرے عہد کاانتقام لے گی ۔تب تم اپنے شہروں میں جمع ہوگے اورمیں تمہارے درمیان وبا بھیجوں گا۔اورتم دشمن کے ہاتھ میں سپرد کئے جاؤگے \v 26 اورجب میں تمہاری روٹی کی ٹیک توڑوں گاتو دس دس عورتیں ایک ایک تنور میں روٹی پکائیں گی ۔اورتمہاری روٹی تول تول کردیں گی اورتم کھاؤگے پرسیر نہ ہوگے ۔

View File

@ -402,6 +402,12 @@
"26-05",
"26-07",
"26-09",
"26-11"
"26-11",
"26-14",
"26-16",
"26-18",
"26-21",
"26-23",
"26-25"
]
}