Sun Jun 28 2020 19:06:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:06:40 -07:00
parent 73bff622e4
commit 6f946d25bd
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
26/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 اگرتم میرے قوانین پرچلو اورمیرے احکام کو مانو اوران پرعمل کرو۔ \v 4 تومیں تمہارے لئے وقت پرمینہ برساؤں گا۔اورزمین اپنی افرائش نکالے گی اور کھیت کے درخت اپناپھل دیں گے ۔

1
26/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اورفصل گاہنے کے وقت انگور توڑنے کے وقت سے اور انگور توڑنے کاوقت بونے کے وقت سے ملارہے گااورتم سیر ہو کر روٹی کھاؤ گے اوراپنی زمین میں امن سے رہوگے۔ \v 6 اورمیں زمین میں سلامتی بخشوں گا۔اورتم لیٹوگے اورتمہیں کوئی نہیں ڈرائےگا۔اوردرندوں کو میں زمین سے دفع کروں گا۔اورتمہاری زمین میں تلوار نہ چلے گی۔

1
26/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 تم اپنے دُشمنوں کاپیچھا کرو گے اور وہ تمہارے سامنے تلوار سے گر جا ئیں گے۔ \v 8 اورتم میں سے پانچ ایک سو کا پیچھا کریں گے اور تم میں سے ایک سو دس ہزار کورگیدیں گے اورتمہارے دشمن تمہارے سامنے تلوار سے گرجائیں گے۔

1
26/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اورمیں تم پر نگاہ کروں گااورتمہیں برومندکروں گااورتمہیں بڑھاؤں گااوراپناعہدتمہارے ساتھ قائم کروں گا۔ \v 10 اورتم پرانا ذخیرہ کھاؤگے اورنئے کے سامنے سے پرانانکال دو گے ۔

1
26/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اورمیں اپنامسکن تمہارے درمیان قائم کروں گا۔اورتمہیں چھوڑنہ دوں گا۔ \v 12 اورمیں تمہارے درمیان چلوں پھروں گااورتمہاراخُدا ہوں اورتم میرے لوگ ہوگے۔ \v 13 میں خداوندتمہارا خداہوں جو تمہیں مصریوں کی سرزمین سے نکال لایا۔تاکہ تم ان کے غلام نہ رہو۔تمہاری گردنوں کے جوؤں کو توڑا۔تاکہ تم سیدھے ہو کے چلو۔

1
26/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 نافرمانی کی سزا اگر تم میری نہ سُنو اورمیرے اُن سارے احکام پرعمل نہ کرو۔ \v 15 اوراگر تم میرے قوانین کی تحقیر کرو۔اورتمہارے دل حکموں کو ردکریں ایسا کہ تم میرے احکام پرعمل نہ کرو۔اورمیرے عہد کو توڑو۔

View File

@ -397,6 +397,11 @@
"25-51",
"25-53",
"26-title",
"26-01"
"26-01",
"26-03",
"26-05",
"26-07",
"26-09",
"26-11"
]
}