Fri Jun 19 2020 11:52:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:52:32 -07:00
parent dbfb3a0921
commit c5d9e35440
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
09/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 اور چربی کو مع سینوں کے لیاتب چربی مذبح پر جلائی۔ \v 21 اور دونوں سینو ں اور دہنےشانہ کو ہارون نے خُداوند کے آگے ہلانےکی قُربانی کے لئے ہلایا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔

1
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 تب ہارون نے اپنے ہاتھ لوگوں کو اُٹھائے اور اُنہیں برکت دی۔ اور خطا کی قُربانی اور سوختنی قُربانی اور سلامتی کی قُربانی گزراننے کے بعد وہ نیچے اُتر آیا۔ \v 23 اور موسیٰ اور ہارون حضوری کے خیمہ میں داخل ہوئے۔ پھر باہر نکلے اور لوگوں کو برکت دی۔ تب تمام لوگوں پر خداوند کا جلال ظاہر ہوا۔ \v 24 اور خداوند کے حضور سے آگ نکلی۔ اور سوختنی قُربانی اور چربی کو جو مذبح پر تھی کھا گئی۔ اور سب لوگوں نے دیکھا۔ اور للکار کر خداوند کی حمد کی اور مُنہ کے بَل گرے۔

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 سزائےِ بے ادبی پھر ہارونؔ کے بیٹوں ندب اور ابیہو نے اپنا اپنا بُخور دان لیا اور اُن میں آگ ڈالی اور اُس پر بخُور رکھا اور خداوند کے سامنےاُوپری آگ گزرانی جس کا خُداوندنے حکم نہیں دیا تھا۔ \v 2 تب خداوند کے حضور سے آگ نکلی اور دونوں کو کھا گئی۔ اور وہ خُداوند کے سامنے مر گئے۔

2
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 تب موسیٰ نے ہارون سے کہا کہ خداوند نے جو فرمایا تھا سو یہ ہے۔ کہ جو میرے قریب ہیں اُن سے میری تقدیس ہو۔ اور تمام لوگوں کے رُوبُرومیری تمجید ہو۔ اور ہارون خاموش رہا.
\v 4 پھر موسیٰ نے ہارون کے چچا عُزی ایل کے بیٹوں میسِائیل اور الصعفن کو بلایا۔ اور کہا کہ آگے جاؤ۔ اور اپنے دونوں بھائیوں کو مقدِس کے سامنے سے خیمہ گاہ سے باہر اُٹھا لے جاؤ۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -144,6 +144,10 @@
"09-10",
"09-12",
"09-15",
"09-18"
"09-18",
"09-20",
"09-22",
"10-title",
"10-01"
]
}