Fri Jun 19 2020 11:50:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:50:32 -07:00
parent 3e0647ccfe
commit dbfb3a0921
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
09/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اور چربی اور دونوں گردے اور کلیجہ کی جھلی خطاکی قُربانی میں سے مذبح پرجلائے۔ جیسا کہ خداوندنے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔ \v 11 اور گوشت اور کھال کو خیمہ گاہ سے باہر آگ سے جلایا۔

1
09/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 پھر سوختنی قُربانی کو ذبح کیا اور ہارون کے بیٹوں نے خون اُسے دیا۔تواُس نے مذبح پر اُس کے گردا گرد چِھڑکا۔ \v 13 پھر سوختنی قُربانی کے ٹکڑے ساتھ اُس کے سرکے اُسے دئیے۔تو اُس نےاُنہیں مذبح پر جلایا۔ \v 14 اور انتڑیاں اور پائے دھوئے اور اُنہیں مذبح پر سوختنی قُربانی کے اُوپر جلایا۔

1
09/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 پھر وہ لوگوں کی قُربانی آگے لایا۔ اور خطا کی قُربانی کا بکرالیا جو لوگوں کے لئے تھا۔ اور اُسے پہلی قُربانی کے طور پر چڑھایا۔ \v 16 تب سوختنی قُربانی کو آگے لایا اور حکم کے موافق اُسے چڑھایا۔ \v 17 پھر نذر کی قُربانی آگے لایا اور اُس سےایک مٹھی بھری اور اُسے مذبح پرصبح کی سوختنی قُربانی کے علاوہ جلایا۔

1
09/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 اور بیل اور مینڈھے کو لوگوں کی سلامتی کی قُربانی کےلئے ذبح کیا۔ اور ہارون کے بیٹوں نے خون اُسے دیا۔ تو اُس نے مذبح پر اُس کے گردا گرد چِھڑکا۔ \v 19 اور بیل کی چربی اور مینڈھے کی موٹی دُم ار اُس چربی کو جس سے انتڑیاں ڈھنپی رہتی ہیں اور دونوںگردے اور کلیجہ کی جھلی۔

View File

@ -140,6 +140,10 @@
"09-01",
"09-03",
"09-06",
"09-08"
"09-08",
"09-10",
"09-12",
"09-15",
"09-18"
]
}