Sun Jun 28 2020 18:36:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:36:35 -07:00
parent 75b71fcadb
commit b12c758901
7 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
22/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 نا قا بل نذر چیزیں اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 18 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں اور تمام بنی اسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ اگر کوئی آدمی بنی اسرائیل میں سے اور اُن کے ساتھ رہنے والوں میں سے اپنی قُربانی لائے۔ خواہ وہ منت پوری کرنے کی یا خوشی کی ہو۔ جسے وہ سوختنی قُربانی کرکے خداوند کے لئے گزرانتا ہے۔ \v 19 تو تمہارے ہاتھ سے مقبول ہونے کے لئے وہ بیلوں میں سے یا بھیڑوں میں سے یا بکروں میں سے بے عیب نر ہو۔

1
22/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 اور جو عیب دار ہو اُسے نزدیک نہ لاؤ۔ کیونکہ وہ تمہارے ہاتھ سے نہ مقبول نہ ہوگی۔ \v 21 اگر کوئی انسان خُداوند کے لئے سلامتی کی قُربانی لائے۔ خواہ وہ منَت پوری کرنے کی یا خوشی کی ہو۔ گائے بیل میں سے یا بھیڑ بکری میں سے۔ تو بے عیب ہو۔ مقبُول ہونے کے لئے چاہئے۔ کہ اُس میں کوئی عیب نہ ہو۔

1
22/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 اندھا اور ٹوٹا ہوا اور زخمی اور پھڑیوں والا اور کھجلی والا اور دادوالا تم خُداوند کے لئے نہ گزرانو اور اُن میں سے خُداوند کے لئے مذبح پر آتشین قُربانی نہ چڑھاؤ۔ \v 23 اور کوئی بیل یا بھیڑ جس کا کوئی عضو زیادہ یا کم ہو۔ تم اپنی خوشی سے گزران سکتے ہو۔ لیکن اگر وہ منّت پوری کرنے کے لئے ہے تو نا مقبول ہوگی۔

1
22/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 اور کوئی حیوان جس کے خضئیے کچلے گئے یا توڑے گئے یا نکالے گئے یا کاٹے گئے ہوں۔ تم اُسے خُداوند کے لئے قُربانی نہ گزرانو۔ اور اِن باتوں میں سے کوئی اپنی سر زمین میں نہ کرو۔ \v 25 اور اِن سب میں سے اپنے خُداوند کا کھانا اجنبی کے بیٹے کے ہاتھ سے نہ گزرانو۔ کیونکہ وہ سب خراب ہیں اور اُن میں عیب ہے وہ تمہارے ہاتھ سے مقبول نہ ہوں گے۔

1
22/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 27 کہ جب بچھڑا یا بّرہ حلوان پیدا ہو۔ تو وہ سات دن اپنی ماں کے ساتھ رہے۔ اور آٹھویں دن سے آگے کو وہ خداوند کے واسطے آتشین قُربانی کے لئے مقبول ہوگا۔

3
22/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 28 اور گائے اور بھیڑکو ساتھ اُس کے بچےتم ایک ہی دن میں ذبح نہ کرو۔
\v 29 29۔ جب تم خداوند کےلئے شکرانے کا ذبیحہ ذبح کرو۔ تو ایسا ذبح کرو جو تمہارےہاتھ سے منظور کیا جاسکے۔
\v 30 30۔ اور وہ اُسی دن کھایا جائے۔ اگلے دن تک اُس میں سے باقی نہ رکھومیں خداوند ہوں۔

View File

@ -332,6 +332,11 @@
"22-07",
"22-10",
"22-12",
"22-14"
"22-14",
"22-17",
"22-20",
"22-22",
"22-24",
"22-26"
]
}