Sun Jun 28 2020 18:34:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:34:35 -07:00
parent 931d376ab8
commit 75b71fcadb
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 \v 5 \v 6 ہارون کی نسل میں سے اگر کوئی آدمی کوڑھی یا جریان والا ہو تو جب تک وہ پاک نہ ہو لے۔ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے اور اگر کوئی اُس چیز کو چھُوئے جو مُردہ کے سبب ناپاک ہے یا جس کی نسل کا بیج خارج ہوا۔
5۔ یا اگر کوئی شخص کسی رینگنے والے جاندار کو جس سے ناپاک ہوتے ہیں یا انسان کو جس سے اُس کی نجاست کے باعث ناپاک ہوتے ہیں چھُوئے۔
6۔ تو ہر ایک جوان میں سے کسی کو چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اور وہ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے بلکہ اپنا بدن پانی سے دھوئے۔
\v 4 ہارون کی نسل میں سے اگر کوئی آدمی کوڑھی یا جریان والا ہو تو جب تک وہ پاک نہ ہو لے۔ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے اور اگر کوئی اُس چیز کو چھُوئے جو مُردہ کے سبب ناپاک ہے یا جس کی نسل کا بیج خارج ہوا۔ \v 5 یا اگر کوئی شخص کسی رینگنے والے جاندار کو جس سے ناپاک ہوتے ہیں یا انسان کو جس سے اُس کی نجاست کے باعث ناپاک ہوتے ہیں چھُوئے۔ \v 6 تو ہر ایک جوان میں سے کسی کو چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اور وہ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے بلکہ اپنا بدن پانی سے دھوئے۔

1
22/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اور جب سورج ڈُوب جائے تو وہ پاک ہو گا۔ بعد اُس کے وہ پاک چیزوں میں سے کھائے کیونکہ وہ اُس کا کھانا ہیں۔ \v 8 اور خود بخود مرے ہوئے یا درندوں کے پھاڑے ہوئے جانور کو نہ کھائے۔ تاکہ ناپاک نہ ہو۔ مَیں خداوند ہوں۔ \v 9 وہ میرے حکموں پر عمل کریں۔ تاکہ اِس سبب سے گناہ اُن کے سر پر نہ ہو۔ اور اُسے بے حرمت کرنے کے سبب سےہلاک نہ ہوں۔ میَں خُداوند اُن کا مقدس کرنے والا ہوں۔

1
22/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اور کوئی غیر شخص پاک چیز نہ کھائے اور کاہن کے گھر کا مسافر اور مزدور پاک چیز نہ کھائے۔ \v 11 لیکن جس انسان کو کاہن نے اپنا مال دے کر خریدا۔ وہ پاک چیزوں میں سے کھائے۔ ایسا ہی وہ جو اُس کے گھر میں پیدا ہواہو وہ اُس کے کھانے میں سے کھائے۔

1
22/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اور کاہِن کی بیٹی جو غیر شخص کے ساتھ بیاہی گئی ہو۔ وہ پاک چیزوں کی قُربانی میں سے نہ کھائے۔ \v 13 لیکن کاہن کی جو بیٹی جو بیوہ یا طلاق یافتہ ہو جائے اور اُس کی اولاد نہ ہو اور اپنے باپ کے گھر میں پھرآئے۔ جیسے کہ لڑکپن کے دنوں میں تھی۔ تو وہ اپنے باپ کے کھانے میں سے کھائے۔ مگر غیر شخص اُس سے نہ کھائے۔

1
22/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 اگر کوئی انسان بھولے سے پاک چیزوں میں سے کھائے۔ تو اُس پر پانچواں حصّہ زیادہ کرے۔ اور کاہن کو پاک چیز واپس کرے۔ \v 15 اور وہ بنی اِسرائیل کی پاک چیزوں کو جو وہ خُداوند کی نذر کریں۔ بے حرمت نہ کریں۔ \v 16 اور پاک چیزوں کے کھانے کا گناہ اُن کے سر پر نہ ہو۔ کیونکہ میں خُداوند اُن کا مقدس کرنے والا ہوں۔

View File

@ -327,6 +327,11 @@
"21-18",
"21-22",
"22-title",
"22-01"
"22-01",
"22-04",
"22-07",
"22-10",
"22-12",
"22-14"
]
}