Sun Jun 28 2020 18:26:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:26:35 -07:00
parent 04f52502a1
commit 5e20b0398c
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 10 اور جومرد دوسری عورت کے ساتھ جو اُس کے ہمسایہ کی ہو زِنا کرے۔ تو زِنا کرنے والا اور زِنا کرنے والی مار ڈالے جائیں۔
\v 11 11۔ اگر کوئی اپنے باپ کی بیوی سے ہم بستر ہو۔ اُس نے اپنے باپ کے بدن کو بے پردہ کیا تو وہ دونوں مار ڈالے جائیں۔ اُن کا خون اُن ہی پر ہو گا۔
\v 12 12۔ اگر کوئی اپنی بہو سے ہم بستر ہو تو دونوں مار ڈالے جائیں۔ کیونکہ اُنہوں نے اشد شرارت کی ہے اُن کا خون اُن پر ہو گا۔
\v 10 اور جومرد دوسری عورت کے ساتھ جو اُس کے ہمسایہ کی ہو زِنا کرے۔ تو زِنا کرنے والا اور زِنا کرنے والی مار ڈالے جائیں۔ \v 11 اگر کوئی اپنے باپ کی بیوی سے ہم بستر ہو۔ اُس نے اپنے باپ کے بدن کو بے پردہ کیا تو وہ دونوں مار ڈالے جائیں۔ اُن کا خون اُن ہی پر ہو گا۔ \v 12 اگر کوئی اپنی بہو سے ہم بستر ہو تو دونوں مار ڈالے جائیں۔ کیونکہ اُنہوں نے اشد شرارت کی ہے اُن کا خون اُن پر ہو گا۔

1
20/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اگر کوئی مرد سے صحبت کرے جیسے عورت سے کی جاتی ہے تو اُنہوں نے مکروہ کام کیا۔ وہ دونوں مار ڈالے جائیں۔ اُن کا خون اُن ہی پر ہو گا۔ \v 14 اگر کوئی آدمی کسی عورت اور اُس کی ماں دونوں کو رکھے یہ حد درجہ کی بے حیائی ہے۔ وہ اُن دونوں کے ساتھ آگ میں جلایا جائے تاکہ تمہارے درمیان ایسی بے حیائی نہ رہے۔

1
20/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اگر کوئی چوپائے کے ساتھ جماع کرے تو وہ ضرور قتل کیا جائے اور چوپایہ بھی مار ڈالا جائے۔ \v 16 اگر کوئی عورت جانور کے نزدیک جائے کہ اُس سے جماع کرائے تو عورت اور جانور کو تُو قتل کر۔ وہ دونوں ضُرور قتل کئے جائیں۔ اُن کا خون اُن پر ہو گا۔

1
20/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 اگر کوئی مرد اپنی بہن اپنے باپ کی بیٹی یا اپنی ماں کی بیٹی کو لے۔ اور وہ ایک دوسرے کے بدن کو دیکھیں یہ شرم کی بات ہے۔ وہ دونوں اپنے لوگوں کی آنکھوں کے سامنے خارج کئے جائیں۔ کیونکہ اُس نے اپنی بہن کو بے پردہ کیا۔ گناہ اُس کے سر پر ہو گا۔ \v 18 اگر کوئی حیض والی عورت سے ہم بستر ہو ۔تو اُس نے اُس کے بدن کو بے پردہ کیا۔ اور اُس کا چشمہ کھولا۔ اور اُس عورت نے اپنے خون کا چشمہ کھلوایا۔ تو وہ دونوں اپنے گروہ میں سے خارج کئے جائیں۔

1
20/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اور تُو اپنی خالہ اور اپنی پھوپھی کے بدن کو بے پردہ نہ کر۔ جو کوئی ایسا کرتا ہے وہ اپنی قریبی رشتہ دار کو بے پردہ کرتا ہے تو گناہ دونوں کے سر پر ہو گا۔ \v 20 اگر کوئی اپنے چچا کی بیوی سے ہم بستر ہو تو اُس نے اپنے چچا کے بدن کو بے پردہ کیا۔ گناہ اُن دونوں کے سر پر ہو گا اور وہ بے اولادرہیں گے۔ \v 21 اگر کوئی اپنے بھائی کی بیوی کو لے تو یہ اُس کے لئے ناجائز ہے۔ اُس نے اپنے بھائی کے بدن کو بے پردہ کیا تو وہ بے اولاد رہیں گے۔

View File

@ -307,6 +307,11 @@
"20-01",
"20-03",
"20-06",
"20-08"
"20-08",
"20-10",
"20-13",
"20-15",
"20-17",
"20-19"
]
}