Sun Jun 28 2020 18:24:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:24:34 -07:00
parent da4fc10bfd
commit 04f52502a1
6 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
20/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 20 \v 1 جرائم کی سزا اورخُداوند نے موُسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیلؔ سے کہہ۔کہ اگر کوئی شخص بنی اسرائیل میں سے اوراجنبیوں میں سے اسرائیل میں رہتے ہیں ۔اپنی نسل میں سے مولک کی نذر کرے ۔وہ ضُرور ماراجائے ۔ملک کے باشندے اسے سنگسار کریں گے ۔

1
20/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 اورمیں اپنا چہرہ اس آدمی کے خلاف کروں گااوراس کے لوگوں کےدرمیان سے اسے خارج کروں گا۔کیونکہ اس نے اپنی نسل میں سے مولک کو دیا۔اورمیرے مقدِس کو ناپاک کیااورمیرے قُدوس نام کو داغ لگایا۔ \v 4 اگرسرزمین کے باشنِدے اس انسان سے جس نے اپنی نسل میں سے مولک کو دیا۔چشم پوشی کریں اور اُسے قتل نہ کریں۔ \v 5 تومیں اپنا چہرہ اس شخص کے اور اُس کے خاندان کے خلاف کروں گا ۔ اوراُسے اور ان سب کو جو مولک کی پیروی کر کے اس کی بدکاری میں مُتفق ہوئے ۔ان کے لوگوں میں سے خارج کردوں گا۔

1
20/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اور اگر کوئی شخص جادُوگروں اور فال گیرِوں کی طرف رجوع ہو۔ تاکہ اُن کی پیروی میں بدکاری کرے۔ میَں اپنا چہرہ اُس شخص کے خلاف کروں گا۔ اور اُسے اُس کے لوگوں میں سے خارج کر دوں گا۔ \v 7 پس تم اپنے آپ کو پاک کرو۔ اور پاک ہو۔ کیونکہ مَیں خداوند تمہارا خدا خدا ہوں۔

1
20/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 اور میری شریعتوں کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔ میَں خداوند تمہیں مقُدس کرنے والا ہوں۔ \v 9 جو انسان اپنے باپ یا اپنی ماں پر لعنت کرے۔ وہ ضرور مار ڈالا جائے۔ کیونکہ اُس نے اپنے باپ یا اپنی ماں پر لعنت کی۔ اُس کا خون اُسی پر ہے۔

3
20/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 اور جومرد دوسری عورت کے ساتھ جو اُس کے ہمسایہ کی ہو زِنا کرے۔ تو زِنا کرنے والا اور زِنا کرنے والی مار ڈالے جائیں۔
\v 11 11۔ اگر کوئی اپنے باپ کی بیوی سے ہم بستر ہو۔ اُس نے اپنے باپ کے بدن کو بے پردہ کیا تو وہ دونوں مار ڈالے جائیں۔ اُن کا خون اُن ہی پر ہو گا۔
\v 12 12۔ اگر کوئی اپنی بہو سے ہم بستر ہو تو دونوں مار ڈالے جائیں۔ کیونکہ اُنہوں نے اشد شرارت کی ہے اُن کا خون اُن پر ہو گا۔

View File

@ -302,6 +302,11 @@
"19-31",
"19-32",
"19-33",
"19-35"
"19-35",
"20-title",
"20-01",
"20-03",
"20-06",
"20-08"
]
}