Sun Jun 28 2020 18:22:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:22:35 -07:00
parent 647c5bee04
commit da4fc10bfd
8 changed files with 14 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 26 تم کو ئی چیز خون کےساتھ نہ کھاؤ ۔اور نہ شگون ڈُھونڈو اورنہ فال نکالو۔ \v 27 تم اپنے سر کے بال گول طرح سے نہ کاٹو اورنہ تم اپنی داڑھی منڈاؤ۔
\v 28 اورمردے کے لئے تم اپنے بدنوں پرچیر نہ لگاو ۔اوراپنے اوپر گودنے سے نشان نہ کرو۔میں خدواند ہوں ۔
\v 26 تم کو ئی چیز خون کےساتھ نہ کھاؤ ۔اور نہ شگون ڈُھونڈو اورنہ فال نکالو۔ \v 27 تم اپنے سر کے بال گول طرح سے نہ کاٹو اورنہ تم اپنی داڑھی منڈاؤ۔ \v 28 اورمردے کے لئے تم اپنے بدنوں پرچیر نہ لگاو ۔اوراپنے اوپر گودنے سے نشان نہ کرو۔میں خدواند ہوں ۔

1
19/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 تواپنی بیٹی کو بدکاری کےلئے بے حرمت نہ کروا۔تانہ ہو کہ ملک کے رہنے والے بدکاری کریں اورملک شرارت سے بھرجائے۔ \v 30 میرے سبتوں کو مانو۔اورمیرے مقدس کی تعظیم کرو۔میں خُداوند ہوں۔

1
19/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 تم جادوگروں کی طرف مائل نہ ہو ۔اور نہ فال گیروں کو ڈھونڈو ۔کیونکہ تم ان سے ناپاک ہو جاؤ گے ۔میں خداوند تمہارا خُداہوں ۔

1
19/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 تُوسفید سر کے آگے اٹھ کھڑا ہو۔اوربوڑھے کے منہ کی عزت کر ۔اوراپنے خُدا سے ڈر ۔میں خُداوند ہوں۔

1
19/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 اگرکو ئی اجنبی تمہاری سرزمین میں تمہارے ساتھ رہے ۔تم اس پر ظلم نہ کر و \v 34 اوراجنبی جو تمہارے درمیان رہتاہے تمہارے نزدیک ایسا ہوگو یا وہ تم میں پیدا ہوا ہے ۔تو اسے اپنے آپ کی طرح پیا ر کر ۔کیونکہ تم بھی ملکِ مصر میں مسافر تھے ۔میں خداوند تمہارا خدا ہوں ۔

1
19/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 تم عدالت کرنے میں اورپیمائش کرنے میں اورتولنے میں اورناپنے میں بے انصافی نہ کر و۔ \v 36 بلکہ تمہارےترازوپورے اورتمہارے وزن پورے اورایفہ پورے اورہین پورے ہوں ۔میں خُداوند تمہاراخدا ہوں جو ملکِ مصر سے تمہیں باہر نکال لایا۔ \v 37 پس میری سب شریعتوں اورحکموں کو مانواور اُن پر عمل کرو۔میں خداوند ہوں۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -296,6 +296,12 @@
"19-17",
"19-19",
"19-20",
"19-23"
"19-23",
"19-26",
"19-29",
"19-31",
"19-32",
"19-33",
"19-35"
]
}