Fri Jun 19 2020 11:14:06 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:14:06 -07:00
parent 79b419af24
commit 59dedeb032
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 خطاکی قُربانی اوراگر کو ئی یہ خطا کرے کہ وہ گوَاہ ہو۔اوراُسے قسم دی جائے ۔کہ کیا تُو نے کچھ دیکھایا سنُا۔اور وہ نہ بتائے توگناہ اُس کے سرپر ہوگا۔ \v 2 اگرکوئی کسی ناپاک چیز جیسے کہ مراہواناپاک جنگلی جانور یا مرے ہوئے ناپاک چوپائے یا مرے ہوئے ناپاک رینگنے والے جاندار کو چھوئے۔ اور اُس سے یہ بات پوشیدہ ہو تو وہ خطا میں مبتلا ہوا۔

1
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 یااگر کسی نے انسان کی سب نجاستوں میں سے کسی نجاست کو جس سے وہ ناپاک ہوتا ہے چھوا۔ اور یہ بات اس سے پوشیدہ ہے ۔توجب اُسے معلوم ہوجائے۔ وہ مُجرم ٹھہرا۔ \v 4 اگر کسی نے بغیر سوچے سمجھے اپنی زبان سے برائی یا بھلائی کی قَسم کھائی۔ اوریہ بات اُس سے پوشیدہ ہے ۔توجب اُسے معلوم ہو۔تووہ ایسی بات کامجُرم ٹھہرے گا۔

1
05/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اِس لئے جب وہ اُن میں سے کسی خطا میں مبتلاہوا۔توجو گناہ اُس نے کیا ہے ۔ وہ اُس کااقرار کرے۔ \v 6 اوراُس خطا کے لئے جو اُس نے کی ہے خداوند کے واسطے خطا کی قُربانی کے لئے بھیڑوں یابکریوں میں سے ایک مادہ لائے ۔تب کاہن اُس کی کی خطا کاکفارہ دے گا۔۔

1
05/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اوراگر اسے بھیڑبکر ی لانے کی توفیق نہ ہو ۔تو اپنی خطا کی قُربانی کے لئے جس کاوہ خطا کارہوا۔دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک خطا کی قُربانی کے لئے اور دوسرا سوختنی قُربانی کے لئے۔ \v 8 اُن دونوں کو کاہن کے پاس لائے اور پہلے اُسے جو خطا کی قُربانی ہے گزارے۔ اوراُس کاسرگردن کے پاس سے مروڑڈالے پرجدا نہ کرے ۔ \v 9 اورخطا کی قُربانی کے خون میں سے مذبح کی دیوار پرچھڑکے ۔اور باقی ماندہ خون مذبح کے پائے کے پاس ڈالا جائے۔کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے۔

1
05/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اوردوسرے کو سوختنی قُربانی چڑھائے ۔اورکاہِن ُاس خطا کا جو اس نے کی ہے کفارہ دے گا۔تواُسے بخشاجائے گا۔

1
05/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اوراگر دو فاختائیں یادوکبوتر کے بچے لانے کی توفیق نہ ہو ۔تو خطا کے لئے جو اُس نے کی ہے ۔ایفہ کا دسواں حصہ بھر میدہ خطا کی قُربانی کے لئے لائے۔اُس پر تیل نہ ڈالے نہ اُس پر لُو بان رکھے ۔کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے ۔

View File

@ -78,6 +78,11 @@
"04-31",
"04-32",
"04-34",
"05-title"
"05-title",
"05-01",
"05-03",
"05-05",
"05-07",
"05-10"
]
}