Fri Jun 19 2020 11:12:06 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:12:07 -07:00
parent 2aff8b73f6
commit 79b419af24
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
04/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 اورخطا کی قُربانی کے سرپراپناہاتھ رکھے ۔اورسوختنی قُربانی کی جگہ میں خطا کی قُربانی کو ذبح کرے ۔ \v 30 تب کاہن اُس کےخون میں سے کچھ اپنی اُنگلی سے لے اورسوختنی قُربانی کے مذبح کے سینگوں پرلگائے اوراُس کاباقی ماندہ خون مذبح کے پائے کے پاس اُنڈیل دے ۔

1
04/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 اوراُس کی سب چربی جیسے کہ سلامتی کے ذبیحہ کی چربی جدا کی جاتی ہے ۔اُس سے جدا کرے اور کاہن اسے مذبح پرخداوند کے واسطے عمدہ خوشبو کے لئے جلائے اوراُس کے لئے کاہن کفارہ دے گاتواُسےبخشاجائے گا۔

1
04/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 اوراگر وہ اپنی قُربانی کے لئے خطا کی قُربانی بھیڑ پیش کرے تو بے عیب مادہ لائے۔ \v 33 اورخطا کی قُربانی کے سرپر اپناہاتھ رکھے اورخطاکے لئے اُسے اُس جگہ میں ذبح کرے جہاں کہ سوختنی قُربانی ذبح کی جاتی ہے۔

1
04/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 تب کاہن خطا کی قُربانی کے خون سے کچھ اپنی انگلی سے لے اورسوختنی قُربانی کے مذبح کے سینگوں پرلگائے اورمذبح کے پائے کے پاس اُس کاباقی ماندہ خون انڈیل دے ۔ \v 35 اور اُس کی سب چربی اُس سے جدا کرے جیسے کہ سلامتی کے ذبیحہ کے برہ کی چربی جدا کی جاتی ہے۔ اورکاہن اُسے مذبح پرخداوند کی آتشین قُربانیوں پرجلائے۔ اورکاہِن اُس خطا کا جو ا ُس نے کی ہے کفَارہ دے گا۔تواُسے بخشا جائے گا۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -72,6 +72,12 @@
"04-20",
"04-22",
"04-24",
"04-26"
"04-26",
"04-27",
"04-29",
"04-31",
"04-32",
"04-34",
"05-title"
]
}