Sun Jun 28 2020 18:06:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:06:35 -07:00
parent 8300959a3d
commit 55176a5c51
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 17 \v 1 ذبح کی شریعت اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں اور تمام بنی اسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ خداوند نے یہ فرمایا ہے۔ \v 3 کہ اگر کوئی شخص اسرائیلؔ نے خاندان میں سے بیل یا بھیڑیا بکری خیمہ گاہ میں یا خیمہ گاہ سے باہر ذبح کرے۔ \v 4 اور اُسے خیَمہ اجتماع کے دروازہ پر خداوند کی قُربانی گزارننے کے لئے اُس کے مسکن کے آگے نہ لائے۔ تو اُس پر خُون کا الزام ہوگا ۔کہ اُس نے خون بہایا ۔ تو وہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارج کیا جائے گا۔

2
17/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 \v 6 ۔ تاکہ بنی اسرائیل اپنی قُربانیا ں جنہیں وہ میدان میں ذبح کرتے ہیں۔ کاہن کے پاس لائیں اور اُنہیں خُداوند کے لئے خیمہ اجتماع کے دروازہ پر گزرانیں اور خداوند کے لئے سلامتی کی قُربانیاں ذبح کریں۔
6۔ تو کاہِن اُن کا خون خیَمہ اِجتماع کے دروازہ کے پاس خُداوند کے مذبح پر چھڑکے۔ اور اُس کی چربی کو خداوند کی عمدہ خوشبو کے لئے جلائے۔

View File

@ -263,6 +263,7 @@
"16-29",
"16-32",
"16-34",
"17-title"
"17-title",
"17-01"
]
}