Sun Jun 28 2020 18:14:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:14:35 -07:00
parent 23515c7011
commit 54ffe51225
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
18/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 تو کسی عورت اوراس کی بیٹی دونوں کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا اورنہ تو اُس عورت کی پوتی یانواسی سے بیاہ کر کے ان میں سے کسی کے بدن کو بے پردہ کرنا ۔کیونکہ وہ دونوں اس عورت کی قریبی رشتہ دار ہیں ۔یہ بڑی خباثت ہے ۔ \v 18 تواپنی سالی سے بیاہ کرکے اسے اپنی بیوی کی سوکن نہ بنانا کہ دوسری کے جیتے جی اس کے بدن کو بھی بے پردہ کرے ۔

1
18/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 توعورت کے پاس اس کے حیض کی نجاست کے وقت نہ جانا تاکہ اس کے بدن کو بے پردہ کرے ۔ \v 20 اورتو اپنے آپ کونجس کرنے کے لئے اپنے ہمسایہ کی بیوی سے صحبت نہ کرنا۔

1
18/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 تواپنی نسل میں سے مولک کے لئے نَذر نہ گزران ۔اوراپنے خدا کے نام کو داغ نہ لگا۔میں خُداوند ہوں۔

1
18/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 اورتو مردکے ساتھ عورت کی صحبت نہ کر کیونکہ یہ مکروہ کام ہے۔ \v 23 تو کسی حیوان کے ساتھ جماع نہ کرنا کہ اس سے نجس ہو۔اورکوئی عورت جانور کے آگے کھڑی نہ ہو کہ اس سے جماع کروائے کیونکہ یہ اشد بدی ہے۔

1
18/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 تم ان باتوں میں سے کسی سے اپنے آپ کو نجس نہ کرو۔کیونکہ ایسی ہی باتوں سے وہ قومیں نجس ہوئیں۔جنہیں میں تمہارے آگے سے نکال دوں گا۔ \v 25 اورزمین ناپاک ہوئی۔سومیں اس کی بدی کی سزا دوں گا۔اورزمین اپنے رہنے والوں کو قے کردے گی۔

View File

@ -278,6 +278,11 @@
"18-06",
"18-09",
"18-12",
"18-15"
"18-15",
"18-17",
"18-19",
"18-21",
"18-22",
"18-24"
]
}