Sun Jun 28 2020 18:12:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:12:35 -07:00
parent 4183c17ac0
commit 23515c7011
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
18/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 تم میں سے کو ئی اپنی قریبی رشتہ دار کے پاس اس کے بدن کو بے پردہ کرنے کے لئے نہ جائے ۔میں خُداوند ہوں ۔ \v 7 تواپنی ماں کے بدن کو جو تیرے باپ کابدن ہے بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیری ماں ہے ۔تو ا س کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔ \v 8 تواپنے باپ کی بیوی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے باپ کا بدن ہے

1
18/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 تو اپنے بہن کے بدن کو چاہے وہ تیرے باپ کی بیٹی ہو چاہے تیری ماں کی۔اور خواہ وہ گھر میں پیدا ہوئی ہوخواہ کہیں بے پردہ نہ کرنا۔ \v 10 تواپنی پوتی یانواسی کے بدن کے بے پردہ نہ کرنا کیونکہ ان کا بدن توتیرا ہی بدن ہے ۔ \v 11 تیرے باپ کی بیوی کی بیٹی جو تیرے باپ سے پیدا ہوئی ہے تیری بہن ہے ۔تو اس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔

1
18/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 تو اپنی پھوپھی کے بدن کوبے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے باپ کی قریبی رشتہ دار ہے ۔ \v 13 تو اپنی خالہ کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ ہو تیری ماں کی قریبی رشتہ دار ہے ۔ \v 14 تواپنے باپ کے بھائی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا یعنی اس کی بیوی کے پاس نہ جاناوہ تیری چچی ہے ۔

1
18/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 تواپنی بہو کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے بیٹے کی بیوی ہے۔ا س لئے تو اس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔ \v 16 تواپنی بھاوج کے بدن کوبے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے بھائی کا بدن ہے ۔

View File

@ -274,6 +274,10 @@
"17-15",
"18-title",
"18-01",
"18-04"
"18-04",
"18-06",
"18-09",
"18-12",
"18-15"
]
}