Fri Jun 19 2020 12:00:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 12:00:32 -07:00
parent e560a09634
commit 2213cbdc4d
3 changed files with 5 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 8 نشہ ممنوع اور خُداوند نے ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔
\v 9 کہ تُو اور تیرے بیٹے جس وقت حضُوری کے خیمہ میں جانے کو ہوں تو مَے یا کوئی نشہ آور چیز نہ پئیں۔ ورنہ تم ہلاک ہو گے۔ یہ تمہاری پُشتوں کے درمیان میں اَبدی فرض ہو گا۔
\v 10 10۔ اِسی طرح مخصوص اور غیر مخصوص اور پاک اور ناپاک میں تمیز کرو۔
\v 11 11۔ اور بنی اِسرائیل کو سب آئین سکھاؤ۔ جن کا خداوند نے موسیٰ کے ذریعہ حکم دیا۔
\v 8 نشہ ممنوع اور خُداوند نے ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 9 کہ تُو اور تیرے بیٹے جس وقت حضُوری کے خیمہ میں جانے کو ہوں تو مَے یا کوئی نشہ آور چیز نہ پئیں۔ ورنہ تم ہلاک ہو گے۔ یہ تمہاری پُشتوں کے درمیان میں اَبدی فرض ہو گا۔ \v 10 اِسی طرح مخصوص اور غیر مخصوص اور پاک اور ناپاک میں تمیز کرو۔ \v 11 اور بنی اِسرائیل کو سب آئین سکھاؤ۔ جن کا خداوند نے موسیٰ کے ذریعہ حکم دیا۔

1
10/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اور موسیٰ نے ہارون اور الیعزؔر اور اِتمر اور باقیوں کو جو پاس تھے کہا۔ کہ خداوند کی آتشین قربانیوں میں سے جو نذر کی قربانی بچ رہی ہے لو اور اُسے مذبح کے پاس بغیر خمیر کے کھاؤ۔ کیونکہ یہ پاک چیزوں میں پاک ہے۔ \v 13 تم اُسے مقدس جگہ میں کھائو کیونکہ خداوند کی آتشین قربانیوں میں سے یہ تیراحصّہ اور تیرے بیٹوں کا حصّہ ہے۔ کیونکہ ایسا ہی مجھے حکم دیا گیا ہے۔

View File

@ -150,6 +150,8 @@
"10-title",
"10-01",
"10-03",
"10-05"
"10-05",
"10-08",
"10-12"
]
}