Fri Jun 19 2020 11:58:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:58:32 -07:00
parent 5435b494b3
commit e560a09634
3 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 5 تب وہ آگے گئے۔ اور اُنہیں اُن کے کُرتوں میں اُٹھا کر موسیٰ کے حکم کے موافق خیَمہ گاہ سے باہر لے گئے۔
\v 6 6۔ اور موسیٰ نے ہارون اور اُس کے بیٹوں الیعزرؔ اور اِتمر سے کہا۔ اپنے سر ننگے نہ کرو اور اپنے کپڑےنہ پھاڑو۔ ورنہ تم مر جاؤ گے اور ساری جماعت پر خداوند کا غضب نازل ہو گا۔ پر تمہارے بھائی اِسرائیل کا سب گھرانہ جلے ہوؤں پر جنہیں خداوند نے جلایا روئیں۔
\v 7 7۔ مگر تم خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس سے باہر نہ جاؤ۔ ورنہ تم ہلاک ہو گے۔ اس لئے کہ خداوند کے مَسح کا تیل تم پر ہے۔ سو جیسا موسیٰ نے کہا۔ اُنہوں نے کیا۔
\v 5 تب وہ آگے گئے۔ اور اُنہیں اُن کے کُرتوں میں اُٹھا کر موسیٰ کے حکم کے موافق خیَمہ گاہ سے باہر لے گئے۔ \v 6 اور موسیٰ نے ہارون اور اُس کے بیٹوں الیعزرؔ اور اِتمر سے کہا۔ اپنے سر ننگے نہ کرو اور اپنے کپڑےنہ پھاڑو۔ ورنہ تم مر جاؤ گے اور ساری جماعت پر خداوند کا غضب نازل ہو گا۔ پر تمہارے بھائی اِسرائیل کا سب گھرانہ جلے ہوؤں پر جنہیں خداوند نے جلایا روئیں۔ \v 7 مگر تم خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس سے باہر نہ جاؤ۔ ورنہ تم ہلاک ہو گے۔ اس لئے کہ خداوند کے مَسح کا تیل تم پر ہے۔ سو جیسا موسیٰ نے کہا۔ اُنہوں نے کیا۔

4
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 نشہ ممنوع اور خُداوند نے ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔
\v 9 کہ تُو اور تیرے بیٹے جس وقت حضُوری کے خیمہ میں جانے کو ہوں تو مَے یا کوئی نشہ آور چیز نہ پئیں۔ ورنہ تم ہلاک ہو گے۔ یہ تمہاری پُشتوں کے درمیان میں اَبدی فرض ہو گا۔
\v 10 10۔ اِسی طرح مخصوص اور غیر مخصوص اور پاک اور ناپاک میں تمیز کرو۔
\v 11 11۔ اور بنی اِسرائیل کو سب آئین سکھاؤ۔ جن کا خداوند نے موسیٰ کے ذریعہ حکم دیا۔

View File

@ -149,6 +149,7 @@
"09-22",
"10-title",
"10-01",
"10-03"
"10-03",
"10-05"
]
}