Fri Jun 19 2020 11:20:07 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9fe229d640
commit
0638ed7026
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 12 اور مذبح پر آگ جلتی رہے اور وہ کبھی بجھنے نہ پائے اور کاہن ہر صبح کو اُس پر لکڑیاں ڈالے۔ اور اُس پر سوختنی قُربانی رکھے۔ اور سلامتی کی قُربانیوں کی چربی اُس پر جلائے۔ \v 13 مذبح پر آگ ہمیشہ جلتی رہے اور وہ کبھی بجھنے نہ پائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 14 نَذر کی قُربانی کی شریعت اور نذر کی قُربانی کی یہ شریعت ہے کہ اُسے ہارون کے بیٹے مذبح کے سامنے خداوند کے آگے لائیں۔ \v 15 اور اُس میں سے مُٹھی بھر میدہ اور تیل سب لُوبان جو اُس پر ہے لیں۔ اور مذبح پر اُس کی یادگار کے لئے عمدہ خوشبو خداوند کے واسطے جلائیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 16 اور جو بچ رہے اُسے ہارون اور اُس کے بیٹے بےخمیری روٹی ہی کھائیں۔ مقدس جگہ میں خیمہ اجتماع کے صحن میں اُسے کھائیں۔ \v 17 وہ خمیری نہ پکائی جائے۔ کیونکہ میَں نے اُسے اپنی آتشین قُربانیوں میں سے حصّہ دیا ہے۔ وہ خطا اور تقصیر کی قُربانیوں کی طرح نہایت مقدس ہے۔ \v 18 ہارون کی اولاد میں سے فقط مرد اُسے کھائیں۔ خداوند کی آتشین قُربانیوں کے لئے یہی اَبدی فرض پُشت در پُشت ہو گا۔ جو اُسے چھوئے۔ پاک ہو جائے گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 اور خداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے کہا۔ \v 20 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کی قُربانی جو وہ اپنے مَسح کے دن خداوند کے لئے لائیں یہ ہے۔ میدہ ایفہ کا دسواں حصہ۔ آدھا صبح کو اور آدھا شام کو دائمی نَذر کی قُربانی کے لئے لائیں۔
|
|
@ -92,6 +92,10 @@
|
|||
"06-01",
|
||||
"06-05",
|
||||
"06-08",
|
||||
"06-10"
|
||||
"06-10",
|
||||
"06-12",
|
||||
"06-14",
|
||||
"06-16",
|
||||
"06-19"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue