Fri Jun 19 2020 11:18:06 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:18:06 -07:00
parent f461f8d0ab
commit 9fe229d640
5 changed files with 9 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\c 6 اَور خُداوند نے موُسیٰٰ سے کلام کرکے فرمایا۔
2۔ جو کوئی شخص خطا کرے اَور خُداوند سے بے وفائی کرے۔ کہ اپنے ہمسایہ کی امانت یا رکھی ہوئی یا لوُٹی چیز کا اِنکار کرے یا کوئی چیز جبراً چھین لے۔
3 ۔ یا اُس کی کھوئی ہوئی چیز پائے اَور اُس کا اِنکار کرے اَور سب باتوں میں جو اِنسان کرتا ہے کسی میں جھوٹی قسم کھائے تو وہ اُس سے مجُرم ٹھہرے گا۔
4۔ اس لئے جب اُس نے خطا کی تو گناہ اُس کے پر سر آیا۔ تو وہ لُوٹی ہُوئی چیز کو یا بے انصافی سے لی ہُوئی یا امانت رکھی ہوئی چیز کو یا کھوئی ہوئی چیز کو جو اُس نے پائی واپس کرے۔
\c 6 \v 1 اَور خُداوند نے موُسیٰٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 جو کوئی شخص خطا کرے اَور خُداوند سے بے وفائی کرے۔ کہ اپنے ہمسایہ کی امانت یا رکھی ہوئی یا لوُٹی چیز کا اِنکار کرے یا کوئی چیز جبراً چھین لے۔ \v 3 یا اُس کی کھوئی ہوئی چیز پائے اَور اُس کا اِنکار کرے اَور سب باتوں میں جو اِنسان کرتا ہے کسی میں جھوٹی قسم کھائے تو وہ اُس سے مجُرم ٹھہرے گا۔ \v 4 اس لئے جب اُس نے خطا کی تو گناہ اُس کے پر سر آیا۔ تو وہ لُوٹی ہُوئی چیز کو یا بے انصافی سے لی ہُوئی یا امانت رکھی ہوئی چیز کو یا کھوئی ہوئی چیز کو جو اُس نے پائی واپس کرے۔

1
06/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 یا سب کچھ جس کی بابت اُس نے جھوٹی قسم کھائی۔ پورا پورا واپس کرے اور پانچ گنا اضافی ادا کرے۔ اور اُسے جس کی وہ ہے۔ اپنی خطا کی قُربانی کے گزراننے کے دن دے دے۔ \v 6 اور اپنی خطا کے لئے خداوند کے واسطے قُربانی کاہن کے پاس لائے۔ یعنی گلے میں سے ایک بے عیب مینڈھا جس کی قیمت خطا کے مطابق ٹھہرائی گئی ہے۔ \v 7 اور کاہن خُداوند کے سامنے اُس کا کفارہ دے۔ تو اُسے سب کچھ جس کے کرنے سے وہ مجرم ٹھہرا بخشا جائے گا۔

1
06/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 دائمی آگ کی شریعت اور خداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 9 ہارُون اور اُس کے بیٹوں کو حکم کر اور کہہ دے کہ سوختنی قُربانی کی یہ شریعت ہے۔ کہ سوختنی قُربانی مذبح کے آتشدان پر ساری رات صبح تک رہے اور مذبح پر آگ جلتی رہے اور وہ کبھی بجھنے نہ پائے۔

1
06/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اور کاہن اپنا کتان کا کُرتہ اور کتان کا پاجامہ پہنے۔ اور سوختنی قُربانی کی راکھ کو جو مذبح پر آگ نے جلا دی ہے اُٹھائے اور اُسے مذبح کے ایک طرف ڈالے۔ \v 11 تب وہ اپنے کپڑے اُتارے اور دوسرے کپڑے پہنے۔ اور راکھ کو خیمہ گاہ سے باہر پاک جگہ میں لے جائے۔

View File

@ -88,6 +88,10 @@
"05-12",
"05-14",
"05-17",
"06-title"
"06-title",
"06-01",
"06-05",
"06-08",
"06-10"
]
}