Thu Jun 25 2020 19:28:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:28:14 -07:00
parent 5e58fa9f50
commit 014379a72d
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
14/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اورکاہن ایک نر برہ جرم کی قربانی کے لئے مع تیل کے پیمانہ کے چڑھائے ۔اورانہیں ہلانے کی قربانی کے لئے خداوند کےسامنے ہلائے۔ \v 13 اوراس برے کو مقدس مقام میں جہاں کہ خطا کی قربانی اورسوختنی قربانی ذبح کی جاتی ہے ذبح کرے ۔کیونکہ یہ جرم کی قربانی خطاکی قربانی کی طرح کاہن کی ہے یہ نہایت پاک ہے ۔

1
14/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 تب جرم کی قربانی خطا کی قربانی کے خون میں سے کچھ لے اوراس شخص کے جس کی طہارت کی جاتی ہے ۔دہنے کان کی نوک پراوردہنے ہاتھ کے انگوٹھے پراوردہنے پاوں کے انگوٹھے پرلگائے ۔ \v 15 اورکاہن تیل کے پیمانہ میں سے کچھ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈالے۔ \v 16 تب وہ اس تیل میں جو اس کی بائیں ہتھیلی پرہے اپنی دہنی انگلی ڈبوئے اوراس میں سے خداوند کے آگے سات دفعہ اپنی انگلی سے چھڑکے۔

1
14/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 تب باقی تیل کو جو ا س کی ہتھیلی پر ہے لےاوراس شخص کےجس کی طہارت کی جاتی ہے دہنے کان کی نوک پر اوراس کےدہنے ہاتھ کے انگوٹھے پراوراس کے دہنے پاؤں کے انگوٹھے پرجرم کی قُربانی کے خون پر لگائے۔ \v 18 اور باقی تیل جو کاہن کی ہتھیلی پر ہے طہارت کئے جانے والے شخص کے سر پر ڈال دے ۔اورخداوند کے سامنے اس کاکفارہ دے ۔

1
14/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 تب کاہن خطا کی قربانی چڑھائے ۔اوراس کی ناپاکی کے لئےجس کی طہارت کی جاتی ہے کفارہ دے ۔تب سوختنی قربانی کی ذبح کرے۔ \v 20 اورکاہن سوختنی قربانی اورنذرکی قربانی مذبح پر چڑھائے۔اورکاہن اس کے لئے کفارہ دے ۔تب وہ پاک ہوجائے گا۔

3
14/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 اوراگر وہ غریب ہو اور اوراتنی توفِیق نہ رکھتاہو۔تووہ ایک برہ جُرم کی قربانی کاہلانے کے واسطے لائے تاکہ ا سکا کفارہ دیا جائے ۔اورنَذر کی قربانی کے لئے ایفہ کادسواں حصہ میدہ کاتیل میں ملا ہوااور ایک پیمانہ تیل ۔
\v 22 اوردو فاختائیں یاکبوتر کے دوبچے مقدور کے موافق لے ۔ایک ان میں سے خطا کی قربانی کے لئے اوردوسراسوختنی قربانی کے لئے۔
\v 23 23۔انہیں اپنی طہارت کے آٹھویں روزکاہِن کےپا س خیَمہ اجتماع کے دورازہ پرخُداوند کےسامنے لائے۔

View File

@ -211,6 +211,10 @@
"14-03",
"14-06",
"14-08",
"14-10"
"14-10",
"14-12",
"14-14",
"14-17",
"14-19"
]
}