Thu Jun 25 2020 19:26:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:26:13 -07:00
parent 69c4f33966
commit 5e58fa9f50
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
14/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 14 \v 1 کوڑھ کی طہارت اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 کہ کوڑھی کے لئے اُس کی طہارت کے دن کی یہ شریعت ہے۔ وہ کاہن کے پاس لایا جائے۔

1
14/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 تب کاہن خیمہ گاہ سے باہر جائے اور جب وہ دیکھے کہ کوڑھی درحقیقت کوڑھ کی بیماری سے اچھاہو گیا ہے۔ \v 4 تو کاہن حکم کرے کہ جس کی طہارت ہونے پرہے۔ اُس کے لئے دو زندہ پاک چڑیاں اور دیوار کی لکڑی اور سرخ کپڑے اور زُوفا لائیں۔ \v 5 اور کاہن حکم کرے کہ ایک چڑیا مٹی کے برتن میں زندہ پانی پر ذبح کی جائے۔

1
14/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اور وہ زِندہ چڑیا اور دیوار کی لکڑی اور سرخ کپڑے اور زُوفا کو لے۔ اور اُنہیں زندہ چڑیا کے ساتھ اُس چڑیا کے خون میں جو زندہ پانی پرذبح کی گئی ڈبوئے۔ \v 7 اور جس کی کوڑھ سے طہارت ہونے کو ہے۔ سات دفعہ چھڑکے اور اُسے پاک کرے۔ اور زندہ چڑیا کو میدان کی طرف چھوڑ دے۔

1
14/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 تب وہ جس کی طہارت کی جاتی ہے۔ اپنے کپڑے دھوئے اور اپنے بدن کے سب بال منڈوائے اور پانی سے غسل کرے تو وہ پاک ہو گا اور بعد ازاں وہ خیمہ گاہ میں آئے لیکن سات دن تک اپنے خیمہ سے باہر رہے۔ \v 9 اور ساتویں روز اپنے سر کے سب بال اور اپنی داڑھی اور بھنویں اور اپنے سارے بدن کے بال منڈوائے اور اپنے کپڑے دھوئے اور اپنا بدن بھی پانی سے دھوئے۔ تو وہ پاک ہو جائے گا۔

1
14/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اور آٹھویں دن وہ دو بے عیب نر برّے اور ایک مادہ برّہ یک سالہ بے عیب۔ اور نذرکی قربانی کے لئے ایفہ کے تین دسویں حصے میدہ تیل میں ملا ہوااور ایک پیمانہ تیل لائے ۔ \v 11 اورپاک کرنے والا کاہن ۔اس شخص کوجس کو پاک کیا جاتا ہے۔خداوند کے سامنے خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پا س حاضر کرے ۔

1
14/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -205,6 +205,12 @@
"13-50",
"13-53",
"13-56",
"13-59"
"13-59",
"14-title",
"14-01",
"14-03",
"14-06",
"14-08",
"14-10"
]
}