ur_lev_text_ulb/23/39.txt

1 line
274 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 39 مگر ساتویں مہینے کے پندرھویں دن جب کہ تم زمین کی پیداوار جمع کرو۔تم خُداوند کے لئے سات دن عید کرو۔ان میں سے پہلا دن آرام کااور آٹھواں دن آرام کاہوگا۔