ur_lev_text_ulb/16/14.txt

1 line
235 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 14 تب بچھڑے کے خون میں سے لے ۔اوراپنی انگلی سے سرپوش پر مشرق کی طرف چھڑکے۔اورخون میں سے سات دفعہ اپنی انگلی سے سرپوش کے آگے چھڑکے۔