Sat Jun 06 2020 15:21:37 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:21:37 -07:00
parent ef19c60635
commit f01540258c
4 changed files with 37 additions and 1 deletions

11
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\c 2 \v 1 خُداوند نے اپنے غضب میں۔
بیٹی صیُؔون کو بادِل سے کیسے چھُپا دِیا ہَے۔
اُس نے اِسراؔئیل کے جمال کو آسمان سے۔
زمین پر کیسے گِرا دِیا ہَے۔
اَور اپنے قہر کے دِن ۔
اپنے پاؤں رکھنے کی چوکی کو فراموش کر دِیا ہَے۔ \v 2 ۔ خُداوند نے یَعقُوؔب کے تمام گاؤں مٹا دئیے۔
اور اُن پر رحم نہیں کِیا ۔
اُس نے اپنے غضب سے بیٹی یہُودؔاہ کے قِلعوں کو۔
ڈھادِیا ہے اَور خاک میں مِلا دِیا ہَے۔
اُس نے اُس کے بادشاہ اَور سرداروں کو۔
غیر مخصُوص کرادِیا ہَے۔

11
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 3 اُس نے اپنے غضب کی شِدّت میں۔
اِسراؔئیل کے پُورے سِینگ کو کاٹ ڈالا ہَے۔
اُس نے دُشمن کے آتے وقت۔
اپنا دستِ راست پیچھے ہٹالِیاہَے ۔
اَور اُس نے یَعقُؔوؔب میں گویا آگ بھڑکا دی ہَے۔
جو چاروں طرف بھسم کرتی ہَے۔ \v 4 ۔ اُس نے دُشمن کی مانند کمان کھینچی ہَے۔
اَور اپنے دستِ راست کو مضُبوط کِیا ہَے۔
اُس نے مُخالِف کی طرح۔
جو کُچھ آنکھوں کے لیے مرغُوب تھا قتل کر دِیا ہَے۔
اُس نے صیُوؔن بیٹی کے خَیمے میں ۔
آگ کی مانند اپنا غضب بھڑکایا ہَے۔

11
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 5 خُداوند دُشمن کی طرح ہوگیاہَے۔
وہ اِسراؔئیل کو نِگل گیا ہَے۔
وہ اُس کے تمام محلّوں کو نِگل گیا ہَے۔
اَور اُس کے قلِعوں کو برباد کر دِیا ہَے۔
اَور اُس نے بیٹی یہُودؔاہ میں۔
نَوحہ اَور ماتم کو بڑھا دِیا ہَے۔ \v 6 ۔ اُس نے باغ کی طرح اپنی ہَیکل کے صحن کو خالی کر دِیا ہَے
اُس نے اپنے دارِ اجتماع کو برباد کر دِیا ہَے۔
خُداوند نے صیُوؔن میں ۔
عید اَور سبت کو فراموش کرا دِیا ہَے۔
اَور اَس نے اپنے قہر کے غضب میں
بادشاہ اَور کاہِن کو ذلِیل کر دِیا ہَے۔

View File

@ -52,6 +52,9 @@
"01-18",
"01-20",
"01-21",
"02-title"
"02-title",
"02-01",
"02-03",
"02-05"
]
}