Sat Jun 06 2020 15:19:36 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:19:37 -07:00
parent 393257456d
commit ef19c60635
5 changed files with 23 additions and 2 deletions

View File

@ -3,7 +3,7 @@
اَے تمام قومو ۔سُنو تو۔
اَور میرے غم کو دیکھو ۔
میری کُنواریاں اَور میرے نَوجوان۔
اسیری میں چلے گئے ہیں۔ \v 19 ۔ مَیں نے اپنے عاشِقوں کوبُلایا ۔
اسیری میں چلے گئے ہیں۔ \v 19 مَیں نے اپنے عاشِقوں کوبُلایا ۔
پر اُنہوں نے مُجھے دھوکا دِیا۔
میرے کاہنوں اَور بزُرگوں نے
شہر میں اپنی جان دے دی۔

6
01/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 20 اَے خُداوند دیکھ کہ مَیں کِس قدر رنجِیدہ ہُوں۔
میرا باطِن جوش مارتا ہَے۔
میرا دِل مُجھ میں پریشان ہَے۔
کیونکہ مَیں نے سخت بغاوت کی ہَے۔
باہر تلوار بے اولاد کرتی ہَے۔
اَور گھر میں موت کا سامنا ہَے۔

11
01/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 21 انہوں نے میری آہ سُنی ہَے۔
پر کوئی نہیں جو مجھے تسلّی دے۔
میرے تمام دُشمن میری مُصِیبت کی خبر سُن کر۔
خُوش ہوتے ہیں کہ تُو نے یُوں کِیا ہَے۔
کاش کہ تُو اِنتقام کا وہ دِن لائے۔
جِس میں وہ بھی میری مانند ہو جائیں گے۔ \v 22 ۔کاش کہ اُن کی تمام شرارت۔
تیرے حضُور پیش ہو۔
میری سب خطاؤں کے سبب سے۔
جِس طرح تُو نے مُجھ سے کِیا ہَے اُسی طرح اُن سے بھی کر۔
درحقیقت میری آہیں بہت ہَیں۔
اَور میرا دِل غم ناک ہَے۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
نَوحہ

View File

@ -49,6 +49,9 @@
"01-13",
"01-15",
"01-16",
"01-18"
"01-18",
"01-20",
"01-21",
"02-title"
]
}