Sat Jun 06 2020 16:45:11 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 16:45:11 -07:00
parent 8c09e10bc7
commit 9bcfc1758d
4 changed files with 22 additions and 2 deletions

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 6 ۔ میری اُمّت بیٹی کی بَدی۔
و \v 6 ۔ میری اُمّت بیٹی کی بَدی۔
سدُوم کے گُناہ سے بڑی ہَے۔
اَور وہ اُس پر ہاتھ پڑے بغیر۔
ایک ہی لمحہ میں الُٹ دِیا گیا تھا۔

9
04/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
ز \v 7 اُس کے نَوجوان برف سے زیادہ شفاف
اَور دُودھ سے زیادہ سفید تھے۔
اُن کے بدن مَرجان سے زیادہ سُرخ رنگ تھے۔
وہ نیلم سے زیادہ درخشاں تھے۔
ح \v 8 اُن کی صُورت اَب کالک سے بھی زیادہ کالی ہَے۔
اُنہیں کُوچوں میں کوئی نہیں پہچانتا۔
اُن کا چمڑا اُن کی ہَڈیوں سے لگ گیا ہَے۔
وہ خُشک ہوکر لکڑی کی مانند ہوگیا ہَے ۔

9
04/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
تلوارکے مقتُولوں کا حال۔
بھُوک کے مقتُولوں کے حال سے بہتر ہَے۔
کیونکہ یہ کھیت کی پیداوار کے نہ ہونے کے باعِث۔
چھدے ہُوؤں کی مانند مُرجھائے رہتے ہَیں۔
ی
10۔ موم دِل عورتوں نے اپنے ہی ہاتھ سے۔
اپنے بچّوں کو ابُال کر پکایا۔
تو میری اُمّت بیٹی کی ہلاکت میں۔
یہ اُن کی خُوراک ہُوئے۔

View File

@ -88,6 +88,8 @@
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-04"
"04-04",
"04-06",
"04-07"
]
}