Sat Jun 06 2020 16:43:11 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 16:43:11 -07:00
parent cf0f5a5f52
commit 8c09e10bc7
5 changed files with 22 additions and 4 deletions

View File

@ -1,9 +1,8 @@
\c 4 \v 1 ۔ سونا کیسے بےآب ہوگیا ہَے۔
\c 4 الف \v 1 ۔ سونا کیسے بےآب ہوگیا ہَے۔
کُندن کیسے تبدیل ہوگیا ہَے۔
مُقدّس پتھّر کیسے۔
کوُچوں کےہر سِرے پر مُنتشر ہَیں۔
ب
\v 2 2۔ صیوؔن کے گِراں قدر فرزند
ب \v 2 ۔ صیوؔن کے گِراں قدر فرزند
جو کُندن کے ہم پلّہ تھے۔
کیسے مِٹّی کے اٗن برتنوں کی مانند گِنے گئے ہیں۔
جو کُمہار کے ہاتھ کا کام ہَیں۔

4
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
ج \v 3 ۔ گیدڑیاں بھی چھاتی کھولتی ہَیں۔
اَور اپنے بچّوں کو دُودھ پِلاتی ہَیں۔
پر میری اُمّت کی بیٹی۔
بِیابان کے شُتر مُرغ کی طرح سخت دِل ہوگئی ہَے۔

8
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
د \v 4 شِیر خوار کی زُبان پِیاس کے سبب
اُس کے تالُو سے جالگی ہَے۔
چھوٹے بچّے روٹی مانگتے ہَیں۔
پر کوئی نہیں جو اُنہیں توڑ کر دے۔
ہ \v 5 ۔ جولذیذ چیزوں کے کھانے والے تھے۔
وہ کُوچوں میں غش کھاتے ہَیں۔
جِن کی قِرمزی لباس میں پرورِش ہُوئی۔
وہ مَزبلے کو آغوش میں لیتے ہَیں۔

4
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔ میری اُمّت بیٹی کی بَدی۔
سدُوم کے گُناہ سے بڑی ہَے۔
اَور وہ اُس پر ہاتھ پڑے بغیر۔
ایک ہی لمحہ میں الُٹ دِیا گیا تھا۔

View File

@ -85,6 +85,9 @@
"03-58",
"03-62",
"03-64",
"04-title"
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-04"
]
}