Sat Jun 06 2020 15:37:05 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:37:06 -07:00
parent 6e077a7a7c
commit 98e1e3a093
4 changed files with 15 additions and 1 deletions

4
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 اُس نے سنگ رِیزوں سے میرے دانت توڑے ہَیں۔
اَور راکھ میں مُجھے لَوٹنے دِیا ہَے۔ \v 17 ۔ " تُو نے میری جان کو سلامتی سے دُور کر دِیا ہَے۔
مَیں خوشحالی کو بھُول گیا۔ \v 18 ۔ اَور مَیں نے کہا میری توانائی۔
اَور میری اُمّید خُداوند سے جاتی رہی ہَے۔"

4
03/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 تُو میری مُصیبت اَور آوارگی۔
اَور کڑواہٹ اَور تلخی کو یاد کر۔ \v 20 ۔ میری جان انہیں بِلا ناغہ یاد کرتی ہَے۔
اَور مُجھ میں غش کھاتی ہَے۔ \v 21 ۔ مَیں اِس بات پر دِل میں سوچُوں گا۔
اَور اِسی سبب سے مَیں اُمّید وار ہُوں۔

4
03/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 22 خُداوند کی مہربانیاں موقُوف نہیں ہُوئیں۔
اَور اُس کی رحمتیں زائل نہیں ہُوئیں۔ \v 23 ۔ وہ ہر صُبح تازہ ہوتی ہَیں۔
تیری وفاداری عظیم ہَے۔ \v 24 ۔ میری جان کہتی ہَے کہ خُداوند میرا بخرہ ہَے۔
اِس لئے مَیں اُسی پر اُمید رکھّا کرُوں گا۔

View File

@ -70,6 +70,8 @@
"03-01",
"03-05",
"03-09",
"03-12"
"03-12",
"03-16",
"03-19"
]
}