Sat Jun 06 2020 15:35:05 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:35:06 -07:00
parent 8d7ec0caf9
commit 6e077a7a7c
3 changed files with 12 additions and 1 deletions

4
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 اُس نے تراشے ہُوئے پتّھروں سے میری راہوں کو بندکردِیا ہَے۔
اُس نے میرے رستوں کو ٹیڑھا کر دیا۔ \v 10 ۔ وہ میرے لئے گویا رِیچھ ہے جو گھات مَیں ہو۔
اَور شیر کی مانند ہَے جو پوشیدہ جگہ میں ہو۔ \v 11 ۔اُس نے میری راہوں کو خمیدہ کر دِیا ہَے۔
اُس نے مُجھے چُور چُورکر دِیا ہَےاَور وِیران کر دِیا ہَے۔

5
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 12 اُس نے اپنی کمان کھینچی ہَے۔
اَور مجھے تِیر کا نِشانہ بنادِیا۔ \v 13 ۔ اُس نے اپنی تَرکش کے فرزندوں سے۔
میرے گُردوں کو چھید ڈالاہَے۔ \v 14 ۔ مَیں تمام قوموں کے آگے قابِل تمسخُر۔
اَور اُن کا دِن بھرکا گانا بجانا ٹھہرا ہُوں۔
اُس نے مجھے تلخ پودوں سے سیر کیا ہَے۔ \v 15 ۔ اَور مُجھے کرواہٹ سے مَدہوش کر دِیا ہَے۔

View File

@ -68,6 +68,8 @@
"02-21",
"03-title",
"03-01",
"03-05"
"03-05",
"03-09",
"03-12"
]
}