Sat Jun 06 2020 15:33:05 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:33:06 -07:00
parent 2bcfcb6911
commit 8d7ec0caf9
3 changed files with 13 additions and 1 deletions

5
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 3 \v 1 مَیں وہ آدمی ہُوں جِس نے اُس دُکھ کو دیکھا ہَے۔
جو اُس کے غضب کی چَھڑی کے سبب سے ہُؤاہَے۔ \v 2 ۔اُس نے مُجھے لے جا کرتارِیکی میں پُہنچایا۔
نہ کہ نُور میں۔ \v 3 ۔ وہ دِن بھراپنا ہاتھ ۔
میرے خلاف بڑھاتا رہا ہَے۔ \v 4 ۔ اُس نے میرے گوشت اَور چمڑے کو خُشک کر دِیا ہَے۔
اَور میری ہَڈّیوں کو توڑ ڈالا ہَے۔

5
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 اُس نے میرے اِرد گِرد دِیوار تعمیر کی ہَے۔
اَور تلخی اَور مُشقّت سے مُجھے گھیر لِیا ہَے۔ \v 6 ۔ اُس نے مُدّت کے مُردوں کی مانند۔
مُجھے تارِیک مقاموں میں بسایا ہَے۔ \v 7 ۔اُس نے میرے گِرد دِیوار بنائی ہَے تاکہ مَیں باہر نہ نِکل سکُوں۔
اُس نے میری زنجیروں کو بھاری کر دِیا ہَے۔ \v 8 ۔اگرچہ مَیں چِلاّ چِلاّ کر فریاد کرتا ہُوں۔
تاہم وہ میری دُعا سُننے سے مُنکر ہَوا ہَے۔

View File

@ -66,6 +66,8 @@
"02-18",
"02-20",
"02-21",
"03-title"
"03-title",
"03-01",
"03-05"
]
}