Sat Jun 06 2020 16:57:11 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 16:57:11 -07:00
parent c4dd6fe30b
commit 74ffbed6f6
4 changed files with 18 additions and 9 deletions

View File

@ -1,8 +1,5 @@
\c 5 یرمیاہ کی دعااے خداوند جو کچھ ہم پر ہوا اُسے یاد رکھ۔
نِگاہ کر اَور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔
2۔ہماری مِیراث پردیسیوں کو ۔
اَور ہمارے گھر اجنبیوں کو دِیئے گئے ہیں۔
3۔ہم یِتیم اَور بے والد ہوگئے ہیں۔
ہماری مائیں بیواؤں کی مانند ہیں۔
4 ہم نقدی (چاندی )کے عِوض پانی پیتے ہیں۔
اَور قیمت دے کر ایندھن لیتے ہیں۔
\c 5 \v 1 یرمیاہ کی دعااے خداوند جو کچھ ہم پر ہوا اُسے یاد رکھ۔
نِگاہ کر اَور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔ \v 2 ۔ہماری مِیراث پردیسیوں کو ۔
اَور ہمارے گھر اجنبیوں کو دِیئے گئے ہیں۔ \v 3 ۔ہم یِتیم اَور بے والد ہوگئے ہیں۔
ہماری مائیں بیواؤں کی مانند ہیں۔ \v 4 ہم نقدی (چاندی )کے عِوض پانی پیتے ہیں۔
اَور قیمت دے کر ایندھن لیتے ہیں۔

4
05/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ہم گردن پر جُوالئے ہُوئے گھِسیٹے جاتے ہَیں۔
ہم تھک گئے ہیں لیکن ہم آرام کرنے نہیں پاتے۔ \v 6 ہم اہِل مِصر ؔاَور اہلِ اسُوؔر کی طرف۔
اپنا ہاتھ پھیلاتے ہیں تاکہ روٹی سے سیر ہوں۔ \v 7 ۔ہمارے باپ دادا نے گُناہ کِیا۔ پر اَب وہ موجُود نہیں ہَیں۔
اَور ہم اُن کی بَدی کی سزا اٹھاتے ہَیں۔

6
05/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 8 غُلام ہم پر حکومت کرتے ہَیں۔
اَور کوئی نہیں جو ہمیں اُن کے ہاتھ سے چھُڑائے ۔
\v 9 ہم بِیابان کی تلوار کے سبب سے۔
جان بازی کرکے اپنی روٹی لاتے ہَیں۔
\v 10 قحط کی بادِسُموم کے سبب
ہمارا چہرہ تنُور کی مانند جھلس گیا ہَے۔

View File

@ -99,6 +99,8 @@
"04-17",
"04-19",
"04-21",
"05-title"
"05-title",
"05-01",
"05-05"
]
}