Sat Jun 06 2020 16:55:11 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 16:55:11 -07:00
parent d447b4b989
commit c4dd6fe30b
4 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,9 +1,8 @@
\v 21 ۔ اے ادُوم کی بیٹی جو عُوضؔ کی سَر زمین میں رہتی ہَے۔
ش \v 21 اے ادُوم کی بیٹی جو عُوضؔ کی سَر زمین میں رہتی ہَے۔
خُوش ہو اَور شادمانی کر۔
تُجھ تک بھی پیالہ پُہنچے گا۔
تُو مَدہوش ہوگی اَور برہنہ کی جائے گی۔
ت
\v 22 22۔ اَے صیُوؔن بیٹی۔ تیری بَدی کی سزا پُوری ہُوئی۔
ت \v 22 اَے صیُوؔن بیٹی۔ تیری بَدی کی سزا پُوری ہُوئی۔
وہ تُجھے پھر اسیر نہ کروائے گا۔
اے ادُوم کی بیٹی۔ وہ تیری بَدی کی سزا دے گا۔
اَور تیرے گُناہوں کو ظاہر کرے گا۔

8
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\c 5 یرمیاہ کی دعااے خداوند جو کچھ ہم پر ہوا اُسے یاد رکھ۔
نِگاہ کر اَور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔
2۔ہماری مِیراث پردیسیوں کو ۔
اَور ہمارے گھر اجنبیوں کو دِیئے گئے ہیں۔
3۔ہم یِتیم اَور بے والد ہوگئے ہیں۔
ہماری مائیں بیواؤں کی مانند ہیں۔
4 ہم نقدی (چاندی )کے عِوض پانی پیتے ہیں۔
اَور قیمت دے کر ایندھن لیتے ہیں۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
نَوحہ

View File

@ -97,6 +97,8 @@
"04-14",
"04-16",
"04-17",
"04-19"
"04-19",
"04-21",
"05-title"
]
}