Sat Jun 06 2020 15:25:36 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:25:37 -07:00
parent 301b87282a
commit 562c7367c3
5 changed files with 43 additions and 1 deletions

11
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 13 کِس سے مَیں تُجھے نِسبت دُوں۔اَور کِس سے تشبیہ دُوں۔
اَے بیٹی یُروشلِیؔم!
مَیں تجھے کِس کے برابر کہُوں۔تاکہ تُجھے تسلّی دُوں۔
اَے کُنواری بیٹی صیُوؔن!
کیونکہ تیری چوٹ سُمندر کی طرح عظیم ہَے۔
تیرا علاج کون کرے! \v 14 ۔ تیرے نبیوں نے تیرے لئے۔
بطالت اَور حماقت کی رو یائیں دیکھیں۔
اُنہوں نے تیری بَدی کو ظاہر نہیں کِیا۔
تاکہ تیری قِسمت بدلائیں۔
بلکہ اُنہوں نے تیرے لئے۔
جھوٹا اَور گُمراہ کُن بارِ نُبوت پایا ہَے۔

11
02/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 15 تمام راہ گیِر۔
تُجھ پر تالیاں بجاتے ہَیں۔
وہ بیٹی یُروشلیِؔم پر۔
پھپکارتے اَور سر ہلاتے ہَیں۔
"کیا یہ وہی شہر ہے جسے لوگ۔
کمال حُسن اَور فرحتِ جہان کہتے تھے" \v 16 ۔ تیرے تمام دُشمن۔
تُجھ پر مُنہ پسارتے ہَیں۔
وہ پھپکارتے ہیں اَور دانت پِیستے ہَیں۔
اَور کہتے ہیں کہ "ہم اُسے نِگل گئے ہَیں۔
یہ وہی دِن ہَے جِس کے ہم مُنتظر تھے۔
ہم نے اُسے پالیا اَور دیکھ لیا ہَے۔

6
02/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 17 خُداوند نے جوٹھانا اُسکے مطابق کر لِیا ہَے۔
اَور اپنے کلام کو پُورا کِیا ہَے۔
جو اُس نے قدیم ایّام سے فرمایا تھا۔
اُس نے ڈھادِیا ہَے۔ اَور رحم نہیں کِیا ۔
اُس نے دُشمن کو تُجھ پرخُوش ہونے دِیا ہَے۔
اَور تیرے مخُالِفوں کے سِینگ کو بُلند کر دِیا ہَے۔

11
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 18 اَے کُنواری بیٹی صیُوؔن۔
خُداوند سے فریاد کر
رات دِن تیرے آنسُو۔
دریاکی طرح بہتے رہیں۔
تُو آرام نہ کر۔
تیری آنکھ کی پُتلی باز نہ آئے۔ \v 19 ۔ اُٹھ اَور رات کو۔
پُہروں کے شُروع سے فریاد کر۔
اپنا دِل خُداوند کے سامنے۔
پانی کی طرح اُنڈیل دے۔
اپنے بچوّں کی جانوں کےلیے۔
اُس کی طرف اپنا ہاتھ پھیلا۔

View File

@ -59,6 +59,9 @@
"02-07",
"02-08",
"02-10",
"02-11"
"02-11",
"02-13",
"02-15",
"02-17"
]
}