Sat Jun 06 2020 15:23:36 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
f01540258c
commit
301b87282a
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 7 خُداوند نے اپنے مذَبح کو رَدّ کر دِیا ہَے۔
|
||||
اَور اپنے مَقدِس کو غیر مخصُوص کرا دِیا ہَے۔
|
||||
اُس نے اُس کے محلّوں کی دِیواروں کو۔
|
||||
دُشمن کے ہاتھ میں دے دِیا ہَے۔
|
||||
اَور خُداوند کے گھر میں عید کے دِن کی طرح
|
||||
آوازیں اُٹھائی گئی ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,11 @@
|
|||
\v 8 خُداوند نے قَصد کِیا ہَے۔
|
||||
کہ بیٹی صیُوؔن کی دِیوار کو برباد کر دے۔
|
||||
اُس نے ڈوری کھینچی ہَے۔اَور اُس کی تباہی کے کام سے۔
|
||||
اپنا ہاتھ پیچھے نہیں ہٹایا۔
|
||||
اُس نے دِیواروفصِیل کو ماتم زَدہ کر دِیا ہَے۔
|
||||
اَور دونوں باہم مُرجھا جاتی ہَیں۔ \v 9 ۔ اُس کے پھاٹک زمین میں دھنس گئے ہیں۔
|
||||
اُس نے اُس کی سلاخوں کو توڑ کر برباد کر دِیا ہَے۔
|
||||
اُس کا بادشاہ اَور اُس کے سردار۔
|
||||
غیر قوموں کے بیچ میں ہیں ۔ شریعت موقُوف ہوگئی ہَے۔
|
||||
خُداوند کی طرف سے۔
|
||||
اُس کے انِبیاء بھی کوئی رُویا نہیں پاتے۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 10 بیٹی صیُوؔن کے بُزرگ۔
|
||||
خاموش ہوکر زمین پر بیٹھے ہیں۔
|
||||
اُنہوں نےاپنے سر پر راکھ ڈالی ہَے۔
|
||||
اَور کَمر پر ٹاٹ باندھا ہَے۔
|
||||
یُروشلیِم کی کُنواریاں۔
|
||||
زمین تک اپنے سر جھُکائے ہَیں ۔
|
|
@ -0,0 +1,11 @@
|
|||
\v 11 میری آنکھیں آنسُو بہا بہا کر دُھندلا گئی ہَیں۔
|
||||
میرا باطِن جوش مارتا ہَے۔
|
||||
میری اُمّت کی بیٹی کی چوٹ کے سبب۔
|
||||
میرا جِگر زمین پر بہہ گیا ہَے۔
|
||||
جب کہ بچّہ اَور شِیرخوار۔
|
||||
قصبے کے کُوچوں میں غش کھاتے ہیں۔ \v 12 ۔ وہ اپنی ماؤں سے پُوچھتے رہے۔
|
||||
کہ گیُہوں اَور مُے کہاں ہَے۔
|
||||
وہ شہر کے کُوچوں میں۔
|
||||
زخمی کی مانند غش کھاتے ہَیں۔
|
||||
جب اُن کی ماؤں کی گود میں ۔
|
||||
اُن کی جان نِکلتی ہَے۔
|
|
@ -55,6 +55,10 @@
|
|||
"02-title",
|
||||
"02-01",
|
||||
"02-03",
|
||||
"02-05"
|
||||
"02-05",
|
||||
"02-07",
|
||||
"02-08",
|
||||
"02-10",
|
||||
"02-11"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue