Fri Jun 05 2020 16:24:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:24:25 -07:00
parent 4737052f2a
commit ef67e7ae11
6 changed files with 14 additions and 1 deletions

2
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 یُوں خُداوند کو اپنے مُلک کے لئے غیرت آئی اَور اُس نے اپنے لوگوں پر رحم کیا۔ \v 19 ۔ خداوند کی برکت خُداوند جَواب میں اپنے لوگوں سےکہتا ہے کہ دیکھ مَیں تُمہیں گیہُوں اَور نئی مَے اَور تیل عطا کرُوں گا۔اَور تُم
اُن سے سیر ہو گے اَور مَیں پِھر قوموں کے درمیان تمہیں رُسوا نہ ہونے دُوں گا۔

1
02/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 بلکہ شِمالی لشکّر تُم سے دُور کرُونگا اَور اُسے خُشک اَور وِیران سَر زمین میں ہانک دُوں گا۔اُس کے اگلے مشرقی سمُندر میں اَور اُس کے پچھلے مغربی سمُندر میں ہونگے۔اُس سے عفونت اُٹھے گی اَور بَدبُو پھیلے گی کیونکہ اُس نے بڑی گُستاخی کی ہے۔

1
02/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اَے زمین ہراساں نہ ہو۔ خُوش ہو اَور شادمانی کر کیونکہ خُداوند نے بڑے بڑے کام کیے ہیں۔ \v 22 ۔اَے میدان کے حیوانو۔ ہراساں نہ ہو کیونکہ بِیابانی چراگاہیں سبز ہوتی ہیں اَور درخت اپنا پھَل لاتے ہیں اَور اِنجیر اَور اَنگُور اپنی پُوری پیداوار دیتے ہیں۔ \v 23 ۔اَور تُم اَے صیوُن کے فرزندو۔خُوش ہو اَور خُداوند اپنے خُدا میں شادمانی کرو کیونکہ وہ تم کو پہلی برسات اعتدال سے بخشے گا۔ اور پہلے کی طرح پہلی اَور پچھلی بارش تُمہارے لئے بروقت بھیجا کرے گا۔

1
02/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 پس کھلیان گیہُوں سے بھر جائیں گے اَور کولھُو نئی مَے اَور تازہ تیل سے لبریز ہوں گے۔ \v 25 ۔ اَور مَیں اُن برسوں کا وہ حاصِل تُمہیں واپس دے دُوں گا جو میرا تُمہارے خلاف بھیجا ہُؤا لشکِر عظیم یعنی ٹِڈّی اَور ملخ اور جھانجا اَور جراد نِگل کر چَٹ کر گیاہے۔

4
02/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 26 اَور تُم خُوب کھاؤ گے اَور سیر ہو گے اَور خُداوند اپنے خُدا کے نام کی سِتائش کرو گے جِس نے تُمہارے لئے عجیب کام کئِے ہیں اَور میری اُمّت پھرکبھی شرمِندہ نہ ہو گی۔
\v 27 27
تب تُم جانو گے کہ مَیں اِسرؔائیل کے درمیان ہُوں اَور کہ مَیں ہی خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں اَور کوئی دُوسرا نہیں اَور میرے لوگ پھر کبھی شرمِندہ نہ ہوں گے۔

View File

@ -56,6 +56,10 @@
"02-12",
"02-14",
"02-15",
"02-17"
"02-17",
"02-18",
"02-20",
"02-21",
"02-24"
]
}