Fri Jun 05 2020 16:22:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:22:25 -07:00
parent 79c9bdbd63
commit 4737052f2a
6 changed files with 16 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 10 10
اُن کے سامنے زمین تھرتھراتی ہے۔اَور آسمان کانپتاہے۔سُورج اَور چاند تارِیک اَور سِتارے بے نُور ہو جاتے ہیں۔
\v 11۔ اَور خُداوند اپنے لشکر کے آگے اپنی آواز بُلند کرتا ہے کیونکہ اُس کا لشکر بے شُمار ہے اَور اُس کے حُکم کو انجام دینے والے زبردست ہیں۔یقیناً خُداوند کا دِن عظیم اَور نہایت ہَولناک ہے۔ کون اُس کی برداشت کر سکے گا؟
\v 10 اُن کے سامنے زمین تھرتھراتی ہے۔اَور آسمان کانپتاہے۔سُورج اَور چاند تارِیک اَور سِتارے بے نُور ہو جاتے ہیں۔ \v 11 ۔ اَور خُداوند اپنے لشکر کے آگے اپنی آواز بُلند کرتا ہے کیونکہ اُس کا لشکر بے شُمار ہے اَور اُس کے حُکم کو انجام دینے والے زبردست ہیں۔یقیناً خُداوند کا دِن عظیم اَور نہایت ہَولناک ہے۔ کون اُس کی برداشت کر سکے گا؟

1
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 لیکن اَب بھی (خُداوند کا فرمان ہے) روزہ رکھّ کر گِریہ و زاری کرتے ہُوئے اپنے سارے دِل سے میری طرف رجُوع لاؤ۔ \v 13 ۔اپنے کپڑوں کو نہیں بلکہ دِلوں کو چاک کر کے خُداوند اپنے خُدا کی طرف مُتوجّہ ہو کیونکہ وہ رحیم اَور مہربان ہے۔وہ قہر میں دِھیما اَور نہایت شِفیق ہے۔عذاب نازِل کرنے سے پچھتانے پر آمادہ ہے۔

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 کون جانتا ہے کہ شاید وہ باز رہے۔اور برکت باقی چھوڑے جو خُداوند تُمہارے خُدا کے لئے نَذَر اَور تپاوَن ہو۔

1
02/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 صیون میں نرسِنگا پُھونکو۔روزے کا اِعلان کرو۔مُقدّس محِفل فراہم کرو۔ \v 16 لوگوں کو جمع کرو۔جماعت کو مُقدّس کرو۔بُزرگوں کو جمع کرو۔بچّوں اَور شِیرخواروں کو اِکٹھا کرو۔دُلہا اپنے کمرے سے اَوردُلہن اپنے خَلوت خانے سے باہر نکل آئے۔

6
02/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 17 ڈیوڑھی اَور مذَبح کے درمیان کاہِن یعنی خُداوند کے خادِم ماتم کریں اَورکہیں کہ
اَے خُداوند اپنے لوگوں پر رحم کر۔
اَور اپنی مِیرَاث کی توہین نہ ہونے دے۔
کہ قومیں اُن پر حُکومت کریں۔
اُمتوں کو یہ کیوں کہا جائے۔
کہ اُن کا خدا کہاں ہے؟

View File

@ -51,6 +51,11 @@
"02-03",
"02-04",
"02-06",
"02-08"
"02-08",
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-15",
"02-17"
]
}