Fri Jun 05 2020 16:28:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:28:25 -07:00
parent 72ad33dd9b
commit ea2f38b589
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 عدالتِ اقوام کیونکہ دیکھ۔ اُنہی ایّام میں اَور اُسی وقت جب مَیں یہُوداہ اَور یرُوشلیِؔم کے اِسیروں کو واپس لاؤں گا۔ \v 2 ۔تو میں سب قوموں کو جمع کرُوں گا اَور اُنہیں وادی یہُوسفط میں اُتار لاؤں گا اَور وہاں اُن کی عدالت کرُوں گا اِس لئے کہ اُنہوں نے میرے لوگوں اَور میری مِیرَاث اِسرؔائیل کو قوموں میں پراگندہ کر دِیا ہے اَور میرے مُلک کو بانٹ لِیا ہے۔ \v 3 ۔ہاں میری اُمّت پر قُرعہ ڈالا ہے اَور کسبی کے بدلے لڑکا دیا ہے اَور مَے کے لئے لڑکی بیچی ہے تاکہ مَے خوری کریں۔

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 پس اَے صُوؔر اَور صیدا اَور فِلسطین کے تمام علاقو! تُمہارا مُجھ سے کیا کام ہے ؟ کیا تُم مُجھے بدلہ دو گے؟ اَور اگر بدلہ دو گے تو مَیں وَہیں فوراً تُمہارا بدلہ تُمہارے ہی سر پر لاؤں گا۔ \v 5 ۔ چُونکہ تُم نے میری چاندی اَور میرا سونا لے لِیا ہے اَور میری لطِیف و نفیس چیزیں اپنے مندروں میں لے گئے ہو۔ \v 6 ۔اَور یہُوداہ اَور یرُوشلیِؔم کی اولاد کو یُونانیوں کےہاتھ بیچ دِیا ہے تاکہ اُنہیں اُن کے وطن سے دُور کر دو۔

1
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اِس لئے دیکھ۔ مَیں اُنہیں اُس جگہ سے جہاں تُم نے اُنہیں بیچ دِیا ہے اُٹھا لاؤُں گا اَور تُمہارا بدلہ تُمہارے ہی سر وں پر لاؤُں گا۔ \v 8 ۔ اَور تُمہارے بیٹوں اَور بیٹیوں کو بنی یہُوؔداہ کے ہاتھ بیچ دُوں گا اَور وہ اُنہیں اہلِ سَؔبا یعنی ایک دُور کی قوم کے ہاتھوں فروخت کردیں گےاِس لئے کہ خُداوند نے یہ کہا ہے۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -64,6 +64,10 @@
"02-26",
"02-28",
"02-30",
"02-32"
"02-32",
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-07"
]
}