Fri Jun 05 2020 16:26:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:26:25 -07:00
parent ef67e7ae11
commit 72ad33dd9b
5 changed files with 9 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 26 اَور تُم خُوب کھاؤ گے اَور سیر ہو گے اَور خُداوند اپنے خُدا کے نام کی سِتائش کرو گے جِس نے تُمہارے لئے عجیب کام کئِے ہیں اَور میری اُمّت پھرکبھی شرمِندہ نہ ہو گی۔
\v 27 27
تب تُم جانو گے کہ مَیں اِسرؔائیل کے درمیان ہُوں اَور کہ مَیں ہی خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں اَور کوئی دُوسرا نہیں اَور میرے لوگ پھر کبھی شرمِندہ نہ ہوں گے۔
\v 26 اَور تُم خُوب کھاؤ گے اَور سیر ہو گے اَور خُداوند اپنے خُدا کے نام کی سِتائش کرو گے جِس نے تُمہارے لئے عجیب کام کئِے ہیں اَور میری اُمّت پھرکبھی شرمِندہ نہ ہو گی۔ \v 27 تب تُم جانو گے کہ مَیں اِسرؔائیل کے درمیان ہُوں اَور کہ مَیں ہی خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں اَور کوئی دُوسرا نہیں اَور میرے لوگ پھر کبھی شرمِندہ نہ ہوں گے۔

1
02/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 روح کا نزول اَور بعد اَزاں ایسا ہو گا کہ مَیں اپنی رُوح ہر بشر پر اُنڈیلُوں گا اَور تُمہارے بیٹے اَور تُمہاری بیٹیاں نبُوّت کریں گی۔ تُمہارے بُوڑھوں کوخواب آئیں گے اَور تُمہارے نوجوان رویا دیکھیں گے۔ \v 29 ۔ بلکہ میں اُن دِنوں میں غُلاموں اَور لونڈیوں پر بھی اپنی رُوح نازِل کرُوں گا۔

1
02/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 مَیں آسمان میں اور زمین پر عجائبات دِکھاؤں گا یعنی خُون اَور آگ اَور دُھوئیں کا ستُون۔ \v 31 ۔ سوُرج تارِیکی اور چاند خُون بن جائے گا پیشتر اِس سے کہ خُداوند کا روزِ عظیم و مُہیب آئے۔

1
02/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 اَور ایسا ہو گا کہ جو کوئی خُداوند کا نام لے گا نجات حاصل کرے گا کیونکہ جیسا خُداوند نے فرمایا ہے کوہِ صیؔون پر اَور یرُوشلیِؔم میں اَور خُداوند کے باقی بُلائے ہُوؤں کے درمیان بھی رہائی ہو گی۔

View File

@ -60,6 +60,10 @@
"02-18",
"02-20",
"02-21",
"02-24"
"02-24",
"02-26",
"02-28",
"02-30",
"02-32"
]
}