Fri Jun 05 2020 16:32:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:32:25 -07:00
parent 33c5c93d89
commit 50f74c7261
4 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16 اسرائیل کی بحالی خُداوند صیُون سے گرجے گا اَور یرُوشلِیؔم سے آواز بُلند کرے گا اور آسمان اَور زمین کانپ اُٹھیں گے۔ لیکن خداوند اپنے لوگوں کی پناہ گاہ اور بنی اِسرؔائیل کا قلعہ ہو گا۔
\v 17۔ تب تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں جو اپنے کوہِ مُقدّس صیُون پر سکُونت پذیر ہُوں اَور یرُوشلیِؔم مُقدّس ہو گا اَور پھر اُس میں کِسی اجنبی کا گُزر نہ ہو گا۔
\v 16 اسرائیل کی بحالی خُداوند صیُون سے گرجے گا اَور یرُوشلِیؔم سے آواز بُلند کرے گا اور آسمان اَور زمین کانپ اُٹھیں گے۔ لیکن خداوند اپنے لوگوں کی پناہ گاہ اور بنی اِسرؔائیل کا قلعہ ہو گا۔ \v 17 ۔ تب تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں جو اپنے کوہِ مُقدّس صیُون پر سکُونت پذیر ہُوں اَور یرُوشلیِؔم مُقدّس ہو گا اَور پھر اُس میں کِسی اجنبی کا گُزر نہ ہو گا۔

1
03/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 اُس روز پہاڑوں پر سے نئی مَے ٹپکے گی اَور ٹِیلوں پر سے دُودھ بہے گا اَور یہُوؔداہ کی سب ندیاں پانی سے پُر ہوں گی اور خُداوند کے گھر سے چشمہ پھُوٹ نِکلے گا اَور وادی شطیؔم کو سیراب کرے گا۔ \v 19 ۔مِصؔر وِیرانہ ہو گا۔ اَور اِدوؔم سُنسان بِیابان اِس لئے کہ اُنہوں نے یہُودؔاہ کے فرزندوں پر ظُلم کِیا ہے اَور اُن کی سَر زِمین میں بے گناہ خُون بہایا ہے۔

1
03/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 لیکن یہُودؔاہ ہمیشہ آباد اَور یرُوشلیِؔم پُشت در پُشت قائم رہے گا۔ \v 21 ۔ مَیں اُن کے خُون کا اِنتقام لُوں گا اَور درگُزر نہ کرُوں گا اَور خُداوند صیُون میں سکُونت پذیرہوگا۔

View File

@ -72,6 +72,9 @@
"03-09",
"03-11",
"03-12",
"03-14"
"03-14",
"03-16",
"03-18",
"03-20"
]
}