Fri Jun 05 2020 16:30:25 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:30:25 -07:00
parent ea2f38b589
commit 33c5c93d89
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 قوموں میں یہ بات منادی کرو۔ لڑائی کی تیّاری کرو۔ بَہادروں کو جمع کرو۔تمام جنگی مَرد حاضِر ہوں اَور خرُوج کریں۔ \v 10 ۔ اپنے ہَل کی پھالوں کو پِیٹ کر تلواریں اَور اپنی درانتیوں کو نیزے بناؤ۔کمزور بھی کہے کہ مَیں زور آور ہُوں۔

1
03/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اَے آس پاس کی سب قومو ! جلد آکر جمع ہو جاؤ۔اَے خُداوند اپنے بَہادروں کو وہاں بھیج دے۔

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 قومیں جاگیں اَور وادی ِیہوسفط میں آجائیں کیونکہ مَیں وہاں بیٹھوں گا اَور آس پاس کی تمام قوموں کی عدالت کرُوں گا۔ \v 13 درانتی لگاؤ کیونکہ کھیت پک گیا ہےَ۔ روندنے آؤ کیونکہ کو لھُو لبا لب ہے اَور حوض لبریز ہیں اِس لئے کہ اُن کی شرارت عظیم ہے۔

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 انصاف کی وادی میں گروہ پر گروہ ہے ۔انصاف کی وادی میں خُداوند کا دِن قریب ہے۔ \v 15 ۔ سُورج اَور چاند تارِیک ہو جائیں گے۔اَور سِتاروں کا چمکنا بند ہو جائے گا۔

3
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 اسرائیل کی بحالی خُداوند صیُون سے گرجے گا اَور یرُوشلِیؔم سے آواز بُلند کرے گا اور آسمان اَور زمین کانپ اُٹھیں گے۔ لیکن خداوند اپنے لوگوں کی پناہ گاہ اور بنی اِسرؔائیل کا قلعہ ہو گا۔
\v 17۔ تب تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں جو اپنے کوہِ مُقدّس صیُون پر سکُونت پذیر ہُوں اَور یرُوشلیِؔم مُقدّس ہو گا اَور پھر اُس میں کِسی اجنبی کا گُزر نہ ہو گا۔

View File

@ -68,6 +68,10 @@
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-07"
"03-07",
"03-09",
"03-11",
"03-12",
"03-14"
]
}