Fri Jun 05 2020 16:14:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:14:25 -07:00
parent 82f9c5392d
commit 04bf1b606a
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 تُم ماتم کرو،جِس طرح کُنواری ٹاٹ اوڑھ کر اپنی جوانی کے شوہر کے لئے ماتم کرتی ہے۔ \v 9 ۔ نَذََر اَور تپاوَن خُداوند کے گھر سے موقُوف ہو گئے ہیں اَور کاہِن یعنی خُداوند کے خادِم ماتم کرتے ہیں۔ \v 10 ۔ کھیت اُجڑ گیا ہے۔ زمین ماتم کرتی ہے کیونکہ غلّہ خراب ہو گیاہے۔ نئی مَے شرمِندہ ہو گئی ہے۔تیل ضائِع ہو گیا ہے۔

1
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اَے کسِانو! شرمِندہ ہو۔اَے کرّامو! واویلا کرو کیونکہ گیہُوں اَور جَو یعنی کھیت کا پَھل تلف ہو گیا ہے۔ \v 12 ۔تاکِستان شرمِندہ ہو گیا ہے اِنجیر کا درخت مُرجھا جاتا ہے۔اَنار اَور کھجُور اَور سیب اَور میدان کے سب درخت کُملا جاتےہیں۔کیونکہ ُخوشی شرمِندہ ہو کر بنی آدم سےدُور ہو گئی ہے۔

3
01/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 اَے کاہِنو! کَمریں باند ھ کر ماتم کرو۔اَے مذَبح پر خدمت کرنے والو۔واویلا کرو۔اَے میرے خُداکے خادِمو آؤ رات بھر ٹاٹ اوڑھو کیونکہ نَذَر اَور تپاوَن تُمہارے خُدا کے گھر سےموقُوف ہو گئے ہیں۔
\v 14 14۔روزے کا اعلان کرو۔مُقدّس محِفل فراہم کرو۔بُزرگوں کو اَور مُلک کے تمام باشِندوں کو خُداوند اپنے خُدا کے گھر میں جمع کرو اَور خُداوند کے پاس فریاد کرو۔

View File

@ -40,6 +40,8 @@
"01-title",
"01-01",
"01-04",
"01-05"
"01-05",
"01-08",
"01-11"
]
}