Fri Jun 05 2020 16:12:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:12:25 -07:00
parent db6760315e
commit 82f9c5392d
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
01/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 جو ٹِڈّیوں کے جُھنڈ نے چھوڑا وہ بڑی ٹِڈی نِگل گئی ،وہ جو بڑی ٹِڈی نے چھوڑا وہ ٹڈی دل نے کھایا ،جو ٹڈی نے چھوڑا وہ سنڈی نے کھایا۔

1
01/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اَے متوالو! جاگو اَور ماتم کرو۔اَے تمام مَے پینے والو! نئی مَے کے لئے نوحہ کرو کیونکہ وہ تُمہارے مُنہ سے چھِن گئی ہے۔ \v 6 کیونکہ ٹِڈی دل کا لشکر میرے مُلک پر چڑھ آیا ہے۔وہ طاقتور اَور بے شُمار ہے۔ اُس کے دانت شیر کے سے ہیں۔اُس کی ڈاڑھیں شیرنی کی سی ہیں۔ \v 7 ۔اُس نے میرے تاکِستان کو اُجاڑ ڈالا اَور میرے اِنجیر کے درخت کو توڑ دِیا اُس نے اُسے چھِیل چھال کر پھینک دیا۔ اَور اُس کی ڈالِیاں سفید ہو گئیں ۔

View File

@ -38,6 +38,8 @@
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01"
"01-01",
"01-04",
"01-05"
]
}