ur_jol_text_ulb/02/20.txt

1 line
433 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 20 بلکہ شِمالی لشکّر تُم سے دُور کرُونگا اَور اُسے خُشک اَور وِیران سَر زمین میں ہانک دُوں گا۔اُس کے اگلے مشرقی سمُندر میں اَور اُس کے پچھلے مغربی سمُندر میں ہونگے۔اُس سے عفونت اُٹھے گی اَور بَدبُو پھیلے گی کیونکہ اُس نے بڑی گُستاخی کی ہے۔