Wed Jun 10 2020 20:03:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 20:03:24 -07:00
parent ad4003397d
commit f9318d5d2b
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 دن پر لعنت کرنے والے اس پر لعنت کریں۔ یعنی وہ جو اژدہا کو چھیڑنے کے لئے مُقرّر ہَیں۔ \v 9 اُس کی شام کے سِتارے سِیاہ ہو جائیں۔ وہ روشنی کی اُمیّد کرے۔ پر نہ ہو۔ اَور وہ صُبح کی پلکیں نہ دیکھے۔ \v 10 کیونکہ اُس نے میرے لئے ماں کے رحم کے دروازوں کو بند نہ کِیا۔ اَور نہ میری آنکھوں سے مُصِیبت چھپائی۔

1
03/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 مَیں رحم ہی میں کیوں نہ مَرا؟ رَحِم سے نِکلتے ہی میری جان کیوں نہ جاتی رہی؟ \v 12 مَیں کیوں گھُٹنوں پر لِیا گیا؟ اَور میرے چُوسنے کے لئے چھاتیاں کیوں ہوئیں؟

1
03/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 کیونکہ اِس وقت مَیں پڑا ہُؤاچُپ چاپ ہوتا اَور سویا ہُؤا آرام کرتا۔ \v 14 زمین کے اُن بادشاہوں اَور مُشِیروں کے ساتھ جِنہوں نے اپنے لئے مقبرے بنائے ۔جو اب اُجاڑ پڑے ہیں۔

1
03/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 یا اُن امیروں کے ساتھ جِن کے پاس سونا تھا اَور جِنہوں نے اپنے گھر چاندی سے بھر لئے تھے۔ \v 16 یا پوشِیدہ اسقاطِ حمل کی طرح۔ تو مَیں زِندہ نہ ہوتا۔ یا اُن بچوں کی مانند جِنہوں نے روشنی نہیں دیکھی۔

View File

@ -57,6 +57,9 @@
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-06"
"03-06",
"03-08",
"03-11",
"03-13"
]
}