Wed Jun 10 2020 20:01:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 20:01:24 -07:00
parent 34d444eda1
commit ad4003397d
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 نالہ اَیُّوب اِس کے بعد اَیوّؔب نے اپنا مُنہ کھولا۔ اَور اپنے دِن پر لعنت کی۔ \v 2 اَور اَیُّوبؔ کہنے لگا کہ ۔ \v 3 وہ دِن جس میں مَیں پیدا ہُؤا نابود ہو جائے۔ اَور وہ رات بھی جس میں کہا گیا کہ دیکھو بیٹا ہُؤا۔

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 وہ دِن اندھیرا بن جائے۔ خُدا اُوپر سے اُس کا لحاظ نہ کرے اَور روشنی اُس پر نہ چمکے۔ \v 5 تارِیکی اَور مَوت کا سایہ اُسے ڈھانپ لے۔ بادل اُس پر چھا جائے۔ دِن کو سیِاہ کرنے والی چیزیں اُسے ڈرائیں۔

1
03/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اَور اُس رات کو گہری تارِیکی پکڑ لے۔ وہ سال کے دِنوں میں نہ گِنی جائے۔ اَور مہینوں کی تعداد میں نہ آئے ۔ \v 7 وہ رات بانجھ ہو۔ اَور اُس میں خُوشی کی آواز سُنی نہ جائے۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -53,6 +53,10 @@
"02-07",
"02-09",
"02-11",
"02-12"
"02-12",
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-06"
]
}