Sun Jun 14 2020 11:28:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:28:45 -07:00
parent 90a17c7f08
commit f6ffa6fb0d
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16 اَس وقت وہ آدمیوں کے کان کھولتا ہے۔ اَور نصیحت کرکے خوف دِلاتا ہے۔
\v 17 تاکہ آدمی کو اُس کے گُناہ کے اِرادے سے دُور رکھے۔ اَور مغرُوری کو اِنسان سے دُور کر دے۔
\v 18 ۔تاکہ اُس کی رُوح کو گڑھے سے اَور اُس کی جان کو قبر کی راہ سے محفُوظ رکھّے۔
\v 16 اَس وقت وہ آدمیوں کے کان کھولتا ہے۔ اَور نصیحت کرکے خوف دِلاتا ہے۔ \v 17 تاکہ آدمی کو اُس کے گُناہ کے اِرادے سے دُور رکھے۔ اَور مغرُوری کو اِنسان سے دُور کر دے۔ \v 18 تاکہ اُس کی رُوح کو گڑھے سے اَور اُس کی جان کو قبر کی راہ سے محفُوظ رکھّے۔

1
33/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 وہ اپنے بِستر پر دُکھ سے نصیحت حاصل کرتا ہے۔ جب اُس کی ہَڈّیوں میں سخت کپکپی ہو۔ \v 20 ایسا کہ اُس کی زِندگی روٹی سے اَور اُس کی جان لذیذ کھانے سے نفرت کرتی ہے۔

1
33/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اُس کا جسم اِس قدر سُوکھ جاتا ہے کہ نظر ہی نہیں آتا اَور اُس کی ہَڈّیاں جو دِکھائی نہیں دیتی تھیں۔ نِکل آتی ہیں۔ \v 22 اَور اُس کی رُوح گڑھے کے نزدیک پُہنچ جاتی ہے اَور اُس کی زندگی ہلاک کرنے والوں کے نزدِیک ہے۔

1
33/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 اگر کوئی فرِشتہ یعنی ہزاروں میں سے ایک اُس کا سفارش کرنے والا ہو تو وہ اِنسان کو فرضِ ادائی کی ہدایت کرے گا۔ \v 24 اَور اُس پر رحم کرے گا اَور خُدا سے کہے گا۔ اُسے گڑھے میں نیچے جانے سے بچا لے ۔ مُجھے فِدیہ مِل گیا ہے۔

1
33/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 اُس کا جِسم بچّے کے جِسم سے بھی زیادہ تَر ہو گا۔ اَور وہ اپنی جوانی کے دنوں کی طرف لَوٹے۔ \v 26 وہ خُدا سے دُعا کرے گا اَور یہ اُس پر مہربان ہو گا۔ تب وہ خُدا کا مُنہ خُوشی سے دیکھے گا اَور خُدا اُس کو فتح بخشے گا۔

View File

@ -392,6 +392,11 @@
"33-06",
"33-08",
"33-10",
"33-13"
"33-13",
"33-16",
"33-19",
"33-21",
"33-23",
"33-25"
]
}