Sun Jun 14 2020 11:26:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:26:45 -07:00
parent b00f1b0df5
commit 90a17c7f08
6 changed files with 12 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 دیکھ مَیں خُدا کے حضُور تیری مانند ہُوں۔ مَیں بھی مِٹّی سے بنایا گیا ہُوں۔
\v 7 7۔تو میرا رُعب تُجھے خوف زَدہ نہ کرے گا۔ اَور نہ میرا دباؤ تُجھ پر بھاری ہو گا۔
\v 6 دیکھ مَیں خُدا کے حضُور تیری مانند ہُوں۔ مَیں بھی مِٹّی سے بنایا گیا ہُوں۔ \v 7 تو میرا رُعب تُجھے خوف زَدہ نہ کرے گا۔ اَور نہ میرا دباؤ تُجھ پر بھاری ہو گا۔

1
33/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 بے شک تُو نے میرے سُنتے ہُوئے کہا ہے۔ اَور جو کُچھ تُو بولا ہے مَیں نے سُنا ہے۔ \v 9 کہ مَیں پاک اَور بے قصوُر ہُوں۔ کہ مَیں صاف ہُوں مُجھ میں بَدی نہیں۔

1
33/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اَورکہ خُدا میرے خلاف وجہ ڈھونڈتا ہے۔ اَور مُجھے اپنا دُشمن سمجھتا ہے۔ \v 11 وہ میرے پاؤں کو کاٹھ میں ڈالتا ہے۔ اَور میرے سب راستوں کو دیکھتا رہتا ہے۔ \v 12 پس مَیں تُجھے جَواب دیتا ہُوں ۔ اس بات میں تُو حق پر نہیں۔ کیونکہ خُدا اِنسان سے بڑا ہے۔

1
33/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 تُو اُس کے ساتھ کیوں جھگڑتا ہے۔ کیونکہ وہ اپنی باتوں میں سے کِسی کا حِساب نہیں دیتا۔ \v 14 کیونکہ خُدا ایک بار بولتاہے۔ بلکہ دو بار خواہ اِنسان اِس کا خیال نہ کرے۔ \v 15 خواب میں اَور رات کے رُؤیا میں جس وقت کہ گہری نیند آدمیوں کو آ گھیر تی ہے۔ اَور وہ اپنے بِستروں پر سوئے ہوتے ہیں۔

3
33/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 اَس وقت وہ آدمیوں کے کان کھولتا ہے۔ اَور نصیحت کرکے خوف دِلاتا ہے۔
\v 17 تاکہ آدمی کو اُس کے گُناہ کے اِرادے سے دُور رکھے۔ اَور مغرُوری کو اِنسان سے دُور کر دے۔
\v 18 ۔تاکہ اُس کی رُوح کو گڑھے سے اَور اُس کی جان کو قبر کی راہ سے محفُوظ رکھّے۔

View File

@ -388,6 +388,10 @@
"32-20",
"33-title",
"33-01",
"33-04"
"33-04",
"33-06",
"33-08",
"33-10",
"33-13"
]
}